TrueHadith

قیام اور قرات کو مختصر کرنے سے متعلق

Sunan An-Nasa'iHadith 971

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا الْعَطَّافُ بْنُ خَالِدٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ قَالَ دَخَلْنَا عَلَی أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ فَقَالَ صَلَّيْتُمْ قُلْنَا نَعَمْ قَالَ يَا جَارِيَةُ هَلُمِّي لِي وَضُوئًا مَا صَلَّيْتُ وَرَائَ إِمَامٍ أَشْبَهَ صَلَاةً بِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ إِمَامِکُمْ هَذَا قَالَ زَيْدٌ وَکَانَ عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ يُتِمُّ الرُّکُوعَ وَالسُّجُودَ وَيُخَفِّفُ الْقِيَامَ وَالْقُعُودَ

قتیبہ، عطاف بن خالد، زید بن اسلم سے روایت ہے کہ ہم لوگ حضرت انس بن مالک کی خدمت میں حاضر ہوئے انہوں نے فرمایا کہ تم لوگ نماز سے فارغ ہوچکے ہو؟ ہم نے کہا جی ہاں۔ انہوں نے اپنی باندی سے کہا کہ پانی لے کر آ۔ پھر فرمایا کہ میں نے کسی امام کی اقتداء میں نماز نہیں ادا کی جو کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نماز کے زیادہ مشابہ ہو تم لوگوں کے امام کی نماز سے زیادہ۔ زید نے کہا کہ عمر بن عبدالعزیز جو کہ اس زمانہ کے خلیفہ اور امام تھے وہ رکوع اور سجدہ عمدہ طریقہ سے ادا فرمایا کرتے تھے اور وہ قیام اور قعود کو مختصر کرتے۔

It was narrated that Abu Hurairah said: “I have never prayed behind anyone whose prayer more closely resembled that of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم than so-and-so. We prayed behind that person and he used to make the first two Rak’ahs oflengthy and the last two shorter, and he would make ‘Asr shorter; in Maghrib he would recite the short Mufassal Surahs. In ‘Isha’ he recited: ‘By the sun and its brightness’ and similar St rahs, and in Subh he recited two lengthy Surahs. (Sahih)

Permalink

Sunan An-Nasa'iHadith 972

أَخْبَرَنَا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي فُدَيْکٍ عَنْ الضَّحَّاکِ بْنِ عُثْمَانَ عَنْ بُکَيْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ مَا صَلَّيْتُ وَرَائَ أَحَدٍ أَشْبَهَ صَلَاةً بِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ فُلَانٍ قَالَ سُلَيْمَانُ کَانَ يُطِيلُ الرَّکْعَتَيْنِ الْأُولَيَيْنِ مِنْ الظُّهْرِ وَيُخَفِّفُ الْأُخْرَيَيْنِ وَيُخَفِّفُ الْعَصْرَ وَيَقْرَأُ فِي الْمَغْرِبِ بِقِصَارِ الْمُفَصَّلِ وَيَقْرَأُ فِي الْعِشَائِ بِوَسَطِ الْمُفَصَّلِ وَيَقْرَأُ فِي الصُّبْحِ بِطُوَلِ الْمُفَصَّلِ

ہارون بن عبد اللہ، ابن ابوفدیک، ضحاک بن عثمان، بکیربن عبد اللہ، سلیمان بن یسار، ابوہریرہ سے روایت ہے کہ میں نے کسی کی اقتداء میں نماز ادا نہیں کی جو کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جیسی نماز پڑھتا ہو لیکن فلاں شخص البتہ وہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نماز کے زیادہ مشابہ ہے سلیمان نے کہا کہ وہ نماز ظہر کی پہلی دو رکعت کو ہلکا پڑھتے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہلکا کرتے تھے نماز عصر کو اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز مغرب میں مفصل کی چھوٹی سورت پڑھتے تھے اور نماز عشاء میں مفصل کی متوسط سورت تلاوت فرماتے تھے اور نماز فجر میں مفصل کی طویل سورت تلاوت فرماتے۔

It was narrated that Jabir said: “A man from among the Ansar passed by Muadh leading two camels, when he (Muadh) was praying Maghrib, and he was starting to recite Al-Baqarah. So that man prayed then went away. News of that reached the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم and he said: ‘Do you want to cause hardship to the people, Muadh; do you want to cause hardship to the people, Muadh? Why don’t you recite:‘Glorify the Name of your Lord, the Most High’ and ‘By the sun and its brightness’ and the like?” (Sahih)

Permalink