Sunan An-Nasa'i — Hadith 1003
أَخْبَرَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّوْرَقِيُّ عَنْ وَکِيعٍ قَالَ حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ عَنْ أَبِي الْعَلَائِ عَنْ يَحْيَی بْنِ جَعْدَةَ عَنْ أُمِّ هَانِئٍ قَالَتْ کُنْتُ أَسْمَعُ قِرَائَةَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا عَلَی عَرِيشِي
یعقوب بن ابراہیم الدورقی، وکیع، مسعر، ابوالعلاء، یحیی بن جعدة، ام ہانی سے روایت ہے کہ میں حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قرات کو (مسجد میں) سنتی تھی اور میں اپنی چھت کے اوپر ہوتی تھی۔
It was narrated that Al-Bara’ said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Make your voices beautiful when you recite Qur’an.”(Sahih).