TrueHadith

شرائط سے متعلق احادیث رسول کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اس باب میں بٹائی اور معاہدہ کی پابندی سے متعلق احادیث مذکورہ ہیں

Sunan An-Nasa'iHadith 3797

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ قَالَ أَنْبَأَنَا حِبَّانُ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ حَمَّادٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ إِذَا اسْتَأْجَرْتَ أَجِيرًا فَأَعْلِمْهُ أَجْرَهُ

محمد بن حاتم، حبان، عبد اللہ، شعبة، حماد، ابراہیم، حضرت ابوسعید خدری سے روایت ہے کہ جس وقت تم مزدوری کرانا چاہو کسی مزدور سے تو تم اس کی مزدوری ادا کر دو۔

It was narrated from Al-Hasan that he disliked to hire a man without telling him what his wages would be. (Da’if)

Permalink

Sunan An-Nasa'iHadith 3798

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدٌ قَالَ أَنْبَأَنَا حِبَّانُ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ عَنْ يُونُسَ عَنْ الْحَسَنِ أَنَّهُ کَرِهَ أَنْ يَسْتَأْجِرَ الرَّجُلَ حَتَّی يُعْلِمَهُ أَجْرَهُ

محمد، حبان، عبد اللہ، حماد بن سلمہ، یونس، حضرت حسن سے روایت ہے کہ وہ اس بات کو ناگوار سمجھتے تھے کہ مزدور سے مزدوری مقرر کیے بغیر کام کرائیں۔

It was narrated from Hammad — Ibn Abi Sulaiman — that he was asked about a man who hired a worker in return for food and he said: “No, not until he tells him (what his wages will be).” (Hasan)

Permalink

Sunan An-Nasa'iHadith 3799

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ قَالَ أَنْبَأَنَا حِبَّانُ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ جَرِيرِ بْنِ حَازِمٍ عَنْ حَمَّادٍ هُوَ ابْنُ أَبِي سُلَيْمَانَ أَنَّهُ سُئِلَ عَنْ رَجُلٍ اسْتَأْجَرَ أَجِيرًا عَلَی طَعَامِهِ قَالَ لَا حَتَّی تُعْلِمَهُ

محمد بن حاتم، حبان، عبد اللہ، جریر بن حازم، حضرت حماد بن ابی سلیمان سے روایت ہے کہ ان سے کسی شخص نے مسئلہ دریافت کیا کہ کسی شخص نے اس شرط پر مزدور رکھا کہ وہ اس کے پاس کھانا کھا لیا کرے تو اس کو کیا حکم ہے؟ تو انہوں نے جواب دیا مزدوری مقرر کیے بغیر مزدور نے رکھنا چاہیے۔

It was narrated from Hammad and Qatadah, concerning a man who said to another man: “I will lease (something) from you until I reach Makkah for such and such a payment, and if I travel for a month or such and such — something that he named — I will give you such and such in addition.” They did not see anything wrong with that, but they did not like it if he said: “If I travel for more than a month I will deduct such and such from your lease.” (Sahih)

Permalink

Sunan An-Nasa'iHadith 3800

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا حِبَّانُ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ حَمَّادٍ وَقَتَادَةَ فِي رَجُلٍ قَالَ لِرَجُلٍ أَسْتَکْرِي مِنْکَ إِلَی مَکَّةَ بِکَذَا وَکَذَا فَإِنْ سِرْتُ شَهْرًا أَوْ کَذَا وَکَذَا شَيْئًا سَمَّاهُ فَلَکَ زِيَادَةُ کَذَا وَکَذَا فَلَمْ يَرَيَا بِهِ بَأْسًا وَکَرِهَا أَنْ يَقُولَ أَسْتَکْرِي مِنْکَ بِکَذَا وَکَذَا فَإِنْ سِرْتُ أَکْثَرَ مِنْ شَهْرٍ نَقَصْتُ مِنْ کِرَائِکَ کَذَا وَکَذَا

محمد، حبان، عبد اللہ، معمر، حضرت حماد اور حضرت ابوقتادہ سے روایت ہے ان دو آدمیوں سے کہ ایک نے دوسرے سے کہا کہ تم سے مکہ مکرمہ تک کا کرایہ اس قدر قیمت مقرر کرتا ہوں بشرطیکہ میں ایک ماہ تک یا اتنے روز تک یا اتنے دن زیادہ رہا۔ غرض یہ کہ کرایہ مقرر کیا اور یہ بھی کہا کہ تم کو میں اس قدر کرایہ زیادہ دوں گا (اگر مقرر کردہ فاصلہ سے زیادہ دور گیا) راوی حماد اور قتادہ کہتے تھے کہ اس میں کوئی حرج نہیں ہے اور وہ یہ بات مکروہ سمجھتے تھے کہ اگر کوئی شخص کہے کہ میں کسی کو کرایہ پر مقرر کرتا ہوں تم اس سے اس قدر قیمت کے بدلہ اگر میں نے ایک ماہ سے زیادہ زمانہ لگایا چلنے میں اس قدر کرایہ دوں گا۔

It was narrated that Ibn Juraij said: “I said to ‘Ata’: ‘What if I hire a slave for a year in return for his food, and for another year, in return for such and such?’ He said: ‘There is nothing wrong with that, and you may stipulate your conditions of hiring even for a few days.’ ‘How about if I make a deal to hire him when part of the year has passed?’ He said: ‘Do not hold me to account for what has passed.” (Sahih)

Permalink

Sunan An-Nasa'iHadith 3801

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ قَالَ أَنْبَأَنَا حِبَّانُ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ قِرَائَةً قَالَ قُلْتُ لِعَطَائٍ عَبْدٌ أُؤَاجِرُهُ سَنَةً بِطَعَامِهِ وَسَنَةً أُخْرَی بِکَذَا وَکَذَا قَالَ لَا بَأْسَ بِهِ وَيُجْزِئُهُ اشْتِرَاطُکَ حِينَ تُؤَاجِرُهُ أَيَّامًا أَوْ آجَرْتَهُ وَقَدْ مَضَی بَعْضُ السَّنَةِ قَالَ إِنَّکَ لَا تُحَاسِبُنِي لِمَا مَضَی

محمد بن حاتم، حبان، عبد اللہ، حضرت ابن جریح نے حضرت عطاء سے دریافت فرمایا کہ اگر میں ایک غلام کو ملازم رکھوں ایک سال تک کھانے کے عوض اور پھر اگلے سال اس قدر یا اتنا مال اس کے بدلہ میں اجرت دوں تو انہوں نے کہا کہ اس میں کوئی حرج نہیں ہے اور میرا شرط رکھنا کافی ہے کہ اتنے دن تک کے لیے ملازم رکھوں گا اگر سال میں کچھ دن گزر گئے تو اس طریقہ سے کہہ دے کہ جو دن گزر چکے ہیں ان کا حساب نہیں ہے (یعنی وہ دن معاف ہیں)۔

It was narrated from Usaid bin Zuhair that he went out to his people, Banu Harithah, and said: “Banu Harithah, a calamity has befallen you.” They said: “What is it?” He said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم has forbidden leasing land.” We said: “Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, what if we lease it in return for some of the grain?” He said, “No.” He said: “We used to lease it in return for straw.” He said: “No.” We used to lease it in return for what is planted on the banks of a stream that is used for irrigation.” He said: “No. Cultivate it (yourself) or give it to your brother.” (Da’if)

Permalink