TrueHadith

ایک جوتہ پہن کر چلنا ممنوع ہونے سے متعلق

Sunan An-Nasa'iHadith 5274

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ قَالَ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا انْقَطَعَ شِسْعُ نَعْلِ أَحَدِکُمْ فَلَا يَمْشِ فِي نَعْلٍ وَاحِدَةٍ حَتَّی يُصْلِحَهَا

اسحاق بن ابراہیم، محمد بن عبید، الاعمش، ابوصالح، ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس وقت تم میں سے کسی کے ایک جوتے کا تسمہ ٹوٹ جائے تو ایک جوتے میں نہ چلے جس وقت تک کہ اس کو ٹھیک نہ کر لے۔

It was narrated that Sarnurah bin Sahm said: “I came to Abti Hashim bin ‘Utbah when he was suffering the plague, and Muawiyah came to visit him. Abu Hashim wept. Muawiyah said to him: ‘Why are you weeping? Is it because of some pain that is hurting you, or is it for this world, the best of which has gone?’ He said: ‘Neither; but the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم gave me some advice, which I wish that I had followed. He said: “Perhaps you will live to see wealth that will hc distributed among the people when all that would suffice you of that would be a servant and a mount to ride in the cause of Allah.” I lived to see that, and I accumulated (wealth).” (Hasan)

Permalink

Sunan An-Nasa'iHadith 5275

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَخْبَرَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ قَالَ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ أَبِي رَزِينٍ قَالَ رَأَيْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ يَضْرِبُ بِيَدِهِ عَلَی جَبْهَتِهِ يَقُولُ يَا أَهْلَ الْعِرَاقِ تَزْعُمُونَ أَنِّي أَکْذِبُ عَلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَشْهَدُ لَسَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِذَا انْقَطَعَ شِسْعُ نَعْلِ أَحَدِکُمْ فَلَا يَمْشِ فِي الْأُخْرَی حَتَّی يُصْلِحَهَا

اسحاق بن ابراہیم، ابومعاویہ، الاعمش، ابورزین سے روایت ہے کہ میں نے حضرت ابوہریرہ کو دیکھا وہ اپنی پیشانی پر ہاتھ پھیرتے تھے اور فرماتے تھے کہ اے عراق کے رہنے والو! تم لوگ سمجھتے ہو کہ میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر جھوٹ بول رہا ہوں (یعنی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف سے جھوٹی بات کی نسبت کر رہا ہوں) میں شہادت دیتا ہوں میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے تھے جب تمہارے میں سے کسی کے جوتے کا تسمہ ٹوٹ جائے تو وہ دوسرا جوتا پہن کر نہ چلے جب تک اس کو ٹھیک نہ کر لے۔

It was narrated that Abu Umamah bin Sahl said: “The pommel of the sword of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم was of silver.” (Sahih)

Permalink