TrueHadith

سر منڈانے کی اجازت

Sunan An-Nasa'iHadith 4962

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ أَنْبَأَنَا مَعْمَرٌ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَی صَبِيًّا حَلَقَ بَعْضَ رَأْسِهِ وَتَرَکَ بَعْضًا فَنَهَی عَنْ ذَلِکَ وَقَالَ احْلِقُوهُ کُلَّهُ أَوْ اتْرُکُوهُ کُلَّهُ

اسحاق بن ابراہیم، عبدالرزاق، معمر، ایوب، نافع، ابن عمر سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک مرتبہ ایک لڑکے کو دیکھا کہ جس کا کچھ سر منڈا ہوا تھا اور کچھ سر منڈا ہوا نہیں تھا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس سے منع فرمایا اور ارشاد فرمایا تمام سر منڈوا یا تمام سر پر بال رکھو۔

It was narrated that Ibn ‘Umar said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade Al-Qaza’ (to shave part of the head and leave part).” (Sahih) Abu ‘Abdur-Rahman (An-Nasa’i) said: The Hadith of Yahya bin Saeed and Muhammad bin Bishr is more likely what is correct.

Permalink