TrueHadith

جو شخص تہائی حصہ کو وارثوں کی طرف واپس کردے۔

Sunan DarimiHadith 3090

حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَمْزَةَ حَدَّثَنَا النُّعْمَانُ بْنُ الْمُنْذِرِ عَنْ مَكْحُولٍ قَالَ إِذَا كَانَ الْوَرَثَةُ مَحَاوِيجَ فَلَا أَرَى بَأْسًا أَنْ يُرَدَّ عَلَيْهِمْ مِنْ الثُّلُثِ قَالَ يَحْيَى فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لِلْأَوْزَاعِيِّ فَأَعْجَبَهُ

مکحول بیان کرتے ہیں جب ورثاء غریب ہوجائیں تو میرے خیال میں اس میں کوئی حرج نہیں ہے کہ ایک تہائی مال انہیں کی طرف واپس کردیا جائے۔ یحیی بیان کرتے ہیں میں نے اس بات کا تذکرہ امام اوزاعی سے کیا تو انہیں یہ بات بہت پسند آئی۔

-

Permalink