TrueHadith

ایک شخص مفلس ہوگیا اور کسی نے اپنا مال بعینہ اسکے پاس پالیا

Sunan Ibn MajahHadith 2349

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ جَمِيعًا عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ عَنْ أَبِي بَکْرِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ عَنْ أَبِي بَکْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ هِشَامٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ وَجَدَ مَتَاعَهُ بِعَيْنِهِ عِنْدَ رَجُلٍ قَدْ أَفْلَسَ فَهُوَ أَحَقُّ بِهِ مِنْ غَيْرِهِ

ابوبکر بن ابی شیبہ، سفیان بن عیینہ، محمد بن رمح، لیث بن سعد، یحییٰ بن سعید، ابوبکر بن محمد بن عمرو، ابن حزم، عمر بن عبدالعزیز، ابی بکر حضرت ابوہریرہ بیان فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول نے ارشاد فرمایا جو مفلس ہونے والے مرد کے پاس اپنا سامان بعینہ پالے تو وہ دوسروں کی بنسبت اس کا زیادہ حقدار ہے۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah said: "Whoever finds his exact property with a man who has become bankrupt, then he has more right to it than anyone else."

Permalink

Sunan Ibn MajahHadith 2350

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ عَنْ مُوسَی بْنِ عُقْبَةَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَبِي بَکْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ هِشَامٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَيُّمَا رَجُلٍ بَاعَ سِلْعَةً فَأَدْرَکَ سِلْعَتَهُ بِعَيْنِهَا عِنْدَ رَجُلٍ وَقَدْ أَفْلَسَ وَلَمْ يَکُنْ قَبَضَ مِنْ ثَمَنِهَا شَيْئًا فَهِيَ لَهُ وَإِنْ کَانَ قَبَضَ مِنْ ثَمَنِهَا شَيْئًا فَهُوَ أُسْوَةٌ لِلْغُرَمَائِ

ہشام بن عمار، اسماعیل بن عیاش، موسیٰ بن عقبہ، زہری، ابی بکر بن عبدالرحمن، ہشام حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کسی آدمی نے کوئی سامان فروخت کیا پھر خریدار کے پاس وہ سامان بعینہ پایا جبکہ وہ خریدار مفلس ہوچکا تھا تو اگر اس نے سامان کی قیمت کا کچھ حصہ بھی وصول نہیں کیا تو وہ سامان اس فروخت کنندہ کا ہے اور اس نے سامان کی کچھ بھی قیمت وصول کرلی تھی تو اب وہ باقی قرض خوا ہوں کی مانند ہوگا۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Prophet said: "Any man who sells a product, then he finds the exact product with the man who has become bankrupt, and he has not taken any of its price, it belongs to him, but if he had taken any of its price, then he is like any other creditor."

Permalink

Sunan Ibn MajahHadith 2351

حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ الْحِزَامِيُّ وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدِّمَشْقِيُّ قَالَا حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي فُدَيْکٍ عَنْ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ عَنْ أَبِي الْمُعْتَمِرِ بْنِ عَمْرِو بْنِ رَافِعٍ عَنْ ابْنِ خَلْدَةَ الزُّرَقِيِّ وَکَانَ قَاضِيًا بِالْمَدِينَةِ قَالَ جِئْنَا أَبَا هُرَيْرَةَ فِي صَاحِبٍ لَنَا قَدْ أَفْلَسَ فَقَالَ هَذَا الَّذِي قَضَی فِيهِ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَيُّمَا رَجُلٍ مَاتَ أَوْ أَفْلَسَ فَصَاحِبُ الْمَتَاعِ أَحَقُّ بِمَتَاعِهِ إِذَا وَجَدَهُ بِعَيْنِهِ

ابراہیم بن منذر، عبدالرحمن بن ابراہیم، ابن ابی فدیک، ابن ابی ذئب، ابی معتمر، عمرو بن رافع، حضرت ابن خلدہ زرقی جو مدینہ کے قاضی تھے فرماتے ہیں کہ ہم نے اپنے ایک ساتھی کے بارے میں جو مفلس ہوگیا تھا حضرت ابوہریرہ کے پاس گئے حضرت ابوہریرہ نے فرمایا ایسے ہی شخص کے بارے میں نبی نے یہ فیصلہ فرمایا جو شخص بھی مر جائے یا مفلس ہو جائے تو سامان والا اپنے سامان کا زیادہ حقدار ہے بشرطیکہ بعینہ اس سامان کو پالے۔

It was narrated that Ibn Khaldah, who was a judge in Al- Madinah, said: We came to Abu Hurairah and asked him about a companion of ours who had become bankrupt. He said: "This is what the Prophet ruled: ‘Any man who dies or becomes bankrupt, the owner of the product has more right to it, if he finds the exact thing.'''

Permalink

Sunan Ibn MajahHadith 2352

حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ بْنِ سَعِيدِ بْنِ کَثِيرِ بْنِ دِينَارٍ الْحِمْصِيُّ حَدَّثَنَا الْيَمَانُ بْنُ عَدِيٍّ حَدَّثَنِي الزُّبَيْدِيُّ مُحَمَّدُ بْنُ الْوَلِيدِ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَيُّمَا امْرِئٍ مَاتَ وَعِنْدَهُ مَالُ امْرِئٍ بِعَيْنِهِ اقْتَضَی مِنْهُ شَيْئًا أَوْ لَمْ يَقْتَضِ فَهُوَ أُسْوَةٌ لِلْغُرَمَائِ

عمرو بن عثمان، ابن سعید بن کثیر بن دینار، یمان بن عدی، زبیدی، محمد بن عبدالرحمن، زہری، ابی سلمہ، حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول نے ارشاد فرمایا جو آدمی مرجائے اور اس کے پاس کسی دوسرے شخص کا مال بعینہ موجود ہو خواہ اس نے اس سے کچھ وصول کیا ہو یا نہ وصول کیا ہو بہر صورت وہ باقی قرض خواہوں کی مانند ہوگا۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah said: "Any man who dies and has the property of another man, whether he paid something towards it or not, (the owner of those goods) is like any other creditor."

Permalink