TrueHadith

اپنے حصہ میں ایسی چیز بنانا جس سے ہمسایہ کا نقصان ہو

Sunan Ibn MajahHadith 2331

حَدَّثَنَا عَبْدُ رَبِّهِ بْنُ خَالِدٍ النُّمَيْرِيُّ أَبُو الْمُغَلِّسِ حَدَّثَنَا فُضَيْلُ بْنُ سُلَيْمَانَ حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ عُقْبَةَ حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ يَحْيَی بْنِ الْوَلِيدِ عَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَضَی أَنْ لَا ضَرَرَ وَلَا ضِرَارَ

عبدربہ، ابوالمغلس، فضیل بن سلیمان، موسیٰ بن عقبہ، اسحاق بن یحییٰ بن ولید، حضرت عبادہ بن صامت سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول نے یہ فیصلہ فرمایا کہ کسی کو نہ ابتداء نقصان پہنچایا جائے اور نہ بدلے میں ۔

It was narrated from 'Ubadah bin Samit that the Messenger of Allah ruled: "There should be neither harming nor reciprocating harm."

Permalink

Sunan Ibn MajahHadith 2332

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَنْبَأَنَا مَعْمَرٌ عَنْ جَابِرٍ الْجُعْفِيِّ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا ضَرَرَ وَلَا ضِرَارَ

محمد بن یحییٰ، عبدالرزاق ، معمر ، جابر، عکرمہ ، حضرت ابن عباس سے بھی یہی مضمون مروی ہے۔

It was narrated from Ibn 'Abbas that the Messenger of Allah said: "There should be neither harming nor reciprocating harm."

Permalink

Sunan Ibn MajahHadith 2333

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَی بْنِ حَبَّانَ عَنْ لُؤْلُؤَةَ عَنْ أَبِي صِرْمَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ ضَارَّ أَضَرَّ اللَّهُ بِهِ وَمَنْ شَاقَّ شَقَّ اللَّهُ عَلَيْهِ

محمد بن رمح، لیث بن سعد، یحییٰ بن سعید، محمد بن یحییٰ، حبان، لوءلوءۃ حضرت ابوصرمہ سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول نے فرمایا جو دوسرے کو نقصان پہنچائے اللہ اس کو نقصان پہنچائے اور جو دوسروں پر سختی کرے اللہ اس پر سختی فرمائے۔

It was narrated from Abu Sirmah that the Messenger of Allah said: "Whoever harms others, Allah will harm him; and whoever causes hardship to others Allah will cause hardship to him."

Permalink