Sunan Ibn Majah — Hadith 2557
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَقَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَکْرٍ عَنْ عَمْرَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ لَمَّا نَزَلَ عُذْرِي قَامَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی الْمِنْبَرِ فَذَکَرَ ذَلِکَ وَتَلَا الْقُرْآنَ فَلَمَّا نَزَلَ أَمَرَ بِرَجُلَيْنِ وَامْرَأَةٍ فَضُرِبُوا حَدَّهُمْ
محمد بن بشار، ابن ابی عدی، محمد بن اسحاق ، عبداللہ بن ابی بکر، عمرہ، ام المومنین حضرت عائشہ فرماتی ہیں کہ جب میری براءت نازل ہوئی تو اللہ کے رسول منبر پر کھڑے ہوئے اور اس کا ذکر کیا اور قرآن کی آیت پڑھیں جب آپ منبر سے اترے تو حکم دیا پس دو مردوں اور ایک عورت کو حد لگائی گئی۔
It was narrated that Aishah said:" When my innocence was revealed, the Messenger of Allah stood on the pulpit and mentioned that, and he recited Qur'an. When he came down, he ordered that the legal punishment (of slandering) be carried out on two men and a woman.”