TrueHadith

جو مسجد میں داخل ہو ، نہ بیٹھے حتیٰ کہ دو رکعت پڑھ لے

Sunan Ibn MajahHadith 1002

حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ الْحِزَامِيُّ وَيَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدِ بْنِ کَاسِبٍ قَالَا حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي فُدَيْکٍ عَنْ کَثِيرِ بْنِ زَيْدٍ عَنْ الْمُطَّلِبِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا دَخَلَ أَحَدُکُمْ الْمَسْجِدَ فَلَا يَجْلِسْ حَتَّی يَرْکَعَ رَکْعَتَيْنِ

ابراہیم بن منذر حزامی و یعقوب بن حمید بن کا سب، ابن ابی فدیک، کثیر بن زید، مطلب بن عبد اللہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب تم میں سے کوئی مسجد میں داخل ہو تو نہ بیٹھے حتیٰ کہ دو رکعت (تحیة المسجد) پڑھ لے ۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "When anyone of you enters the Masjid, let him not sit down until he performs two Rok'oh;" (Sahih)

Permalink

Sunan Ibn MajahHadith 1003

حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ عُثْمَانَ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا مَالِکُ بْنُ أَنَسٍ عَنْ عَامِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ عَمْرِو بْنِ سُلَيْمٍ الزُّرَقِيِّ عَنْ أَبِي قَتَادَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا دَخَلَ أَحَدُکُمْ الْمَسْجِدَ فَلْيُصَلِّ رَکْعَتَيْنِ قَبْلَ أَنْ يَجْلِسَ

عباس بن عثمان، ولید بن مسلم، مالک بن انس، عامر بن عبداللہ بن زبیر، عمرو بن سلیم زرقی، حضرت ابوقتادہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب تم میں سے کوئی مسجد میں جائے تو بیٹھنے سے پہلے دو رکعتیں پڑھ لے۔ (اگر مکروہ اوقات ہوں تو پھر تحیہ المسجد نہ پڑھے اس لئے کہ مکروہ اوقات میں نماز پڑھنے سے حدیث میں شدید ممانعت وارد ہوئی ہے) ۔

It Was narrated from Abu Qatadah that the Prophet P.B.U.H said When one of you enters the masjid, let him perform two Rak'ah before he sits down . (Sahih)

Permalink