TrueHadith

دشمن کے علاقوں میں قرآن لے جانے سے ممانعت ۔

Sunan Ibn MajahHadith 2870

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سِنَانٍ وَأَبُو عُمَرَ قَالَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ عَنْ مَالِکِ بْنِ أَنَسٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی أَنْ يُسَافَرَ بِالْقُرْآنِ إِلَی أَرْضِ الْعَدُوِّ مَخَافَةَ أَنْ يَنَالَهُ الْعَدُوُّ

احمد بن سنان، ابوعمر، عبدالرحمن بن مہدی، مالک بن انس، نافع، حضرت ابن عمر سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دشمن کے علاقہ میں قرآن لے جانے سے منع فرمایا۔ اس خوف سے کہ دشمن اس کو حاصل کرلے ( پھر اس کی بے احترامی اور توہین کا مرتکب ہو) ۔

It was narrated from Ibn 'Umar that the Messenger of Allah P.B.U.H forbade traveling with he Qur'an to the land of the enemy, lest the enemy gets hold fit. (Sahih)

Permalink

Sunan Ibn MajahHadith 2871

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ کَانَ يَنْهَی أَنْ يُسَافَرَ بِالْقُرْآنِ إِلَی أَرْضِ الْعَدُوِّ مَخَافَةَ أَنْ يَنَالَهُ الْعَدُوُّ

محمد بن رمح، لیث بن سعد، نافع، حضرت ابن عمر سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دشمن کے علاقہ میں قرآن لے جانے سے منع فرماتے تھے اس خوف سے کہ دشمن قرآن کو حاصل کرلے (پھر اس کی توہین کرے) ۔

It was narrated from Ibn 'Umar that the Messenger of Allah P.B.U.H used to forbid traveling with the Qur'an to the land of the enemy, lest the enemy gets hold of it. (Sahih)

Permalink