حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ جَبَلَةَ بْنِ سُحَيْمٍ سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ يَقُولُ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَقْرِنَ الرَّجُلُ بَيْنَ التَّمْرَتَيْنِ حَتَّی يَسْتَأْذِنَ أَصْحَابَهُ
محمد بن بشار، عبدالرحمن بن مہدی، سفیان ، جبلہ بن سحیم، حضرت عمر رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دو دو کھجوریں ایک ساتھ کھانے سے منع فرمایا۔ الا یہ کہ اپنے ساتھیوں سے (جو کھانے میں شریک ہیں) اجازت لے لے۔
Ibn ‘Umar said: “The Messenger of Allah P.B.U.H forbade eating dates at once unless he lids companions permission to do so.” (Sahih)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ الْخَزَّازُ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ سَعْدٍ مَوْلَی أَبِي بَکْرٍ وَکَانَ سَعْدٌ يَخْدُمُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَکَانَ يُعْجِبُهُ حَدِيثُهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ الْإِقْرَانِ يَعْنِي فِي التَّمْرِ
محمد بن بشار، ابوداؤد، ابوعامرخزاز، حسن، حضرت سعد رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت کرتے تھے اور انہیں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فرامین بہت پسند تھے۔ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دو دو کھجوریں ملا کر کھانے سے منع فرمایا۔
It was narrated from Sa'd the freed slave of Abu Bakr - and Sa'd used to serve the Messenger of Allah P.B.U.H and he liked this Hadith - that. the Prophet P.U.B.H forbade eating two dates at once.(Sahih)