TrueHadith

جب گوشت پکائیں تو شوربہ زیادہ رکھیں

Sunan Ibn MajahHadith 3353

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ الْخَزَّازُ عَنْ أَبِي عِمْرَانَ الْجَوْنِيِّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الصَّامِتِ عَنْ أَبِي ذَرٍّ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا عَمِلْتَ مَرَقَةً فَأَکْثِرْ مَائَهَا وَاغْتَرِفْ لِجِيرَانِکَ مِنْهَا

محمد بن بشار، عثمان بن عمر، ابوعامرخزاز، ابی عمران جونی، عبداللہ بن صامت، حضرت ابوذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب تم کھانا تیار کرو تو شوربا زیادہ رکھو اور اپنے پڑوسیوں کو بھی کچھ نہ کچھ دے دو۔

It was narrated from Abu Dharr that the Prophet P.B.U.H said: "When you make broth, add more water and give some to your neighbor." (Sahih)

Permalink