TrueHadith

میٹھی چیزوں کا بیان

Sunan Ibn MajahHadith 3314

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالُوا حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ قَالَ حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُحِبُّ الْحَلْوَائَ وَالْعَسَلَ

ابوبکر بن ابی شیبہ، علی بن محمد، عبدالرحمن بن ابراہیم، ابواسامہ، ہشام بن عروہ، سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو میٹھی چیزیں اور شہد پسند تھا۔

It was narrated that 'Aishah said: "The Messenger of Allah used to like sweets and honey." (Sahih)

Permalink