TrueHadith

چاندی کے برتن میں پینا

Sunan Ibn MajahHadith 3404

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَکْرٍ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ أَنَّهَا أَخْبَرَتْهُ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ الَّذِي يَشْرَبُ فِي إِنَائِ الْفِضَّةِ إِنَّمَا يُجَرْجِرُ فِي بَطْنِهِ نَارَ جَهَنَّمَ

محمد بن رمح، لیث بن سعد، نافع، زید بن عبداللہ بن عمر، عبداللہ بن عبداللہ بن عبدالرحمن بن ابی بکر، ام المومنین سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا بیان فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص چاندی کے برتن میں پئے وہ اپنے پیٹ میں دوزخ کی آگ غٹا غٹ بھر رہا ہے۔

It was narrated from Umm Salamah that the Messenger of Ailah P.B.U.H said: "The one who drinks from a silver vessel is swallowing Hell-fire into his belly." (Sahih)

Permalink

Sunan Ibn MajahHadith 3405

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ أَبِي الشَّوَارِبِ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ أَبِي بِشْرٍ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَی عَنْ حُذَيْفَةَ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الشُّرْبِ فِي آنِيَةِ الذَّهَبِ وَالْفِضَّةِ وَقَالَ هِيَ لَهُمْ فِي الدُّنْيَا وَهِيَ لَکُمْ فِي الْآخِرَةِ

محمد بن عبدالملک بن ابی شوارب، ابوعوانہ، ابی بشر، مجاہد، عبدالرحمن بن ابی لیلیٰ، حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سونے چاندی کے برتن میں پینے سے منع فرمایا۔ یہ دنیا میں کافروں کے لیے ہیں اور تمہارے لیے آخرت میں ہوں گے۔

It was narrated that Hudhaifah said: "The Messenger of Allah P.B.U.H forbade drinking from vessels of gold and silver. He said: 'They are for them in this World and for yo u in the Hereafter " (Sahih)

Permalink

Sunan Ibn MajahHadith 3406

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ امْرَأَةِ ابْنِ عُمَرَ عَنْ عَائِشَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ شَرِبَ فِي إِنَائِ فِضَّةٍ فَکَأَنَّمَا يُجَرْجِرُ فِي بَطْنِهِ نَارَ جَهَنَّمَ

ابوبکر بن ابی شیبہ، غندر، شعبہ، سعد بن ابراہیم، نافع، امراةبن عمر، ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو چاندی کے برتن میں پئے وہ گویا اپنے پیٹ میں دوزخ کی آگ انڈیل رہا ہے۔

It was narrated from ‘Aishah that the Prophet P.B.U.H said; “Whoever drinks from a silver vessel, it is as if he swallowing Hell-fire into his belly.” (Sahih)

Permalink