حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عُمَرَ وَحَدَّثَنَا أَبُو سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُنْبَذَ فِي النَّقِيرِ وَالْمُزَفَّتِ وَالدُّبَّائِ وَالْحَنْتَمَةِ وَقَالَ کُلُّ مُسْکِرٍ حَرَامٌ
ابوبکر بن ابی شیبہ، محمد بن بشر، محمد بن عمر، ابوسلمہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے لکڑی کے برتن اور لک شدہ برتن اور کدو کے برتن اور سبز روغنی برتن میں نبیذ تیار کرنے سے منع کیا اور اشاد فرمایا ہر نشہ آور چیز حرام ہے۔
It was narrated that Abu Hurairah said: "The Messenger of Allah forbade making Nabidh in Naqir, Muzaffat, Dubba', and Hantamah. And he said: 'Every intoxicant is unIawful." (Sahih)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُنْبَذَ فِي الْمُزَفَّتِ وَالْقَرْعِ
محمد بن رمح، حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے لک شدہ اور کدوہ کے برتن میں نبیذ تیار کرنے سے منع فرمایا۔
It was narrated that Ibn ‘Umar said: “The Messenger of Allah P.B.U.H forbade maldng Nabidh in Muzaffat or a gourd.” (Sahih)
حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ الْمُثَنَّی بْنِ سَعِيدٍ عَنْ أَبِي الْمُتَوَکِّلِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الشُّرْبِ فِي الْحَنْتَمِ وَالدُّبَّائِ وَالنَّقِيرِ
نصر بن علی ، مثنی بن سعید، ابی متوکل، حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سبز روغنی برتن اور کدو کے برتن اور لکڑی کے برتن میں پینے سے منع فرمایا۔
It was narrated that Abu ga'eed AI-Khudri said: "The Messenger of Allah P.B.U.H forbade drinking from Hantam, Dubba and Naqir. (Sahih)
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ وَالْعَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ الْعَظِيمِ الْعَنْبَرِيُّ قَالَا حَدَّثَنَا شَبَابَةُ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ بُکَيْرِ بْنِ عَطَائٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَعْمَرَ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الدُّبَّائِ وَالْحَنْتَمِ
ابوبکر، عباس بن عبدالعظیم عنبری، شبابہ، شعبہ، بکیر بن عطاء، حضرت عبدالرحمن بن یعمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کدو کے برتن اور سبز روغنی برتن سے منع فرمایا
It was narrated that 'Abdur-Rahman bin Ya'mar said: "The Messenger of Allah P.B.U.H forbade Dubba' and Hantam." (Sahih)