TrueHadith

آقا کی اجازت کے بغیر غلام کا شادی کرنا

Sunan Ibn MajahHadith 1949

حَدَّثَنَا أَزْهَرُ بْنُ مَرْوَانَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ عَبْدِ الْوَاحِدِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا تَزَوَّجَ الْعَبْدُ بِغَيْرِ إِذْنِ سَيِّدِهِ کَانَ عَاهِرًا

ازہر بن مروان، عبدالوارث بن سعید، قاسم بن عبدالوحد، عبداللہ بن محمد بن عقیل، حضرت ابن عمر بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا غلام اپنے آقا کی اجازت کے بغیر شادی کرلے تو وہ زانی ہوگا۔

It was narrated from Ibn Umar that the Messenger of Allah P.B.U.H' salid: "If a slave gets married without his masterr s ….permissin, he is a fornicator"

Permalink

Sunan Ibn MajahHadith 1950

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی وَصَالِحُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو غَسَّانَ مَالِکُ بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا مَنْدَلٌ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ مُوسَی بْنِ عُقْبَةَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَيُّمَا عَبْدٍ تَزَوَّجَ بِغَيْرِ إِذْنِ مَوَالِيهِ فَهُوَ زَانٍ

محمد بن یحییٰ، صالح بن محمد بن یحییٰ بن سعید، ابوغسان، مالک بن اسماعیل، مندل، ابن جریج، موسیٰ بن عقبہ، نافع، حضرت ابن عمر بیان فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو غلام بھی مالکوں کی اجازت کے بغیر شادی کرلے وہ زانی ہے ۔

It was narrated from Ibn 'Umar that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "Any slave who gets married without his master's permission, is a fornicator." (Da'if)

Permalink