Sunan Ibn Majah — Hadith 1892
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ زيْنَبَ بِنْتِ أُمِّ سَلَمَةَ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ عَلَيْهَا فَسَمِعَ مُخَنَّثًا وَهُوَ يَقُولُ لِعَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي أُمَيَّةَ إِنْ يَفْتَحْ اللَّهُ الطَّائِفَ غَدًا دَلَلْتُکَ عَلَی امْرَأَةٍ تُقْبِلُ بِأَرْبَعٍ وَتُدْبِرُ بِثَمَانٍ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَخْرِجُوهُ مِنْ بُيُوتِکُمْ
ابوبکر بن ابی شیبہ، وکیع، ہشام بن عروہ، زینب بنت حضرت ام سلمہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ان کے پاس تشریف لائے تو سنا کہ ایک ہیجڑا حضرت عبداللہ بن امیہ سے کہہ رہا ہے اگر اللہ کل طائف فتح کرا دیں تو میں تمہیں بتاؤں گا وہ عورت جو سامنے آئے تو پیٹ میں چار بل ہوتے ہیں اور واپس جائے تو (وہی بل دونوں طرف سے نکل کر) آٹھ ہو جاتے ہیں تو اللہ کے رسول نے فرمایا اس کو اپنے گھروں سے نکال دو۔
It was narrated from Umm Salamah that the Prophet P.B.U.H entered upon her, and he heard an effeminate man say to 'Abdullah bin Abu Umayyah: "If Allah enables you to conquer Ta'if tomorrow, I will show you a woman who comes in on four (rolls of fat) and goes out on eight." The Messenger of Allah P.B.U.H said: "Throw them out of your houses." (Sahih)