TrueHadith

مرد اپنی بیوی کو تین طلاق دیدے وہ کسی اور سے شادی کر لے اور دوسرا خاوند صحبت سے پہلے طلاق دیدے تو کیا پہلے خاوند کے پاس لوٹ کر سکتی ہے ؟

Sunan Ibn MajahHadith 1922

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ الزُّهْرِيِّ أَخْبَرَنِي عُرْوَةُ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ امْرَأَةَ رِفَاعَةَ الْقُرَظِيِّ جَائَتْ إِلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَتْ إِنِّي کُنْتُ عِنْدَ رِفَاعَةَ فَطَلَّقَنِي فَبَتَّ طَلَاقِي فَتَزَوَّجْتُ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ الزَّبِيرِ وَإِنَّ مَا مَعَهُ مِثْلُ هُدْبَةِ الثَّوْبِ فَتَبَسَّمَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ أَتُرِيدِينَ أَنْ تَرْجِعِي إِلَی رِفَاعَةَ لَا حَتَّی تَذُوقِي عُسَيْلَتَهُ وَيَذُوقَ عُسَيْلَتَکِ

ابوبکر بن ابی شیبہ، سفیان بن عیینہ، زہری، عروہ، حضرت عائشہ سے روایت ہے کہ رفاعہ قرظی کی اہلیہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہو کر عرض کرنے لگی میں رفاعہ کے نکاح میں تھی۔ انہوں نے مجھے طلاق دیدی تین طلاقیں۔ پھر میں نے عبدالرحمن بن زبیر سے شادی کرلی اس کے پاس تو کپڑے کا پلو ہے۔

It was narrated from 'Alshah that the wife of Rifa'ah Al-Qurazi came to the Messenger of Allah P.B.U.H and said: "I was married to Rita' ah, and he divorced me and made it irrevocable. Then I married "Abdur-Rahman bin Zubair, and what he has is like the fringe of a garment." The Prophet P.B.U.H smiled and said: "Do you want to go back to Rifi'ah? No, not until you taste his (' Abdur-Rahman`s) sweetness and he tastes your sweetness." (Sahih)

Permalink

Sunan Ibn MajahHadith 1923

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ قَالَ سَمِعْتُ سَالِمَ بْنَ رَزِينٍ يُحَدِّثُ عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الرَّجُلِ تَکُونُ لَهُ الْمَرْأَةُ فَيُطَلِّقُهَا فَيَتَزَوَّجُهَا رَجُلٌ فَيُطَلِّقُهَا قَبْلَ أَنْ يَدْخُلَ بِهَا أَتَرْجِعُ إِلَی الْأَوَّلِ قَالَ لَا حَتَّی يَذُوقَ الْعُسَيْلَةَ

محمد بن بشار، محمد بن جعفر، شعبہ، علقمہ، سلم بن زریر، حضرت ابن عمر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت نقل کرتے ہیں اس مرد کے متعلق جس کی بیوی ہو وہ اسے طلاق دیدے کوئی اور مرد اس سے شادی کرلے پھر صحبت سے پہلے طلاق دے دے کیا وہ پہلے خاوند کے پاس لوٹ سکتی ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا نہیں لوٹ سکتی یہاں تک کچھ شہد چکھ لے۔

It was narrated from Ibn 'Umar, from the Prophet P.B.U.H, concerning a man who had a wife then divorced her, then another man married her but divorced her before consummating the marriage. Could she go back to the first man? He said: "No, not until he tastes her sweetness." (Sahih)

Permalink