TrueHadith

ایک دن یا رات کا اعتکاف

Sunan Ibn MajahHadith 1762

حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ مُوسَی الْخَطْمِيُّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ عُمَرَ أَنَّهُ کَانَ عَلَيْهِ نَذْرُ لَيْلَةٍ فِي الْجَاهِلِيَّةِ يَعْتَکِفُهَا فَسَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَمَرَهُ أَنْ يَعْتَکِفَ

اسحاق بن موسیٰ خطمی، سفیان بن عیینہ، ایوب، نافع، حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے زمانہ جاہلیت میں ایک رات کے اعتکاف کی منت مانی تھی۔ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اس کے متعلق دریافت کیا تو آپ نے اعتکاف کرنے کا حکم دیا ۔

It was narrated from 'Umar that he had vowed during the Ignorance days to spend one night in A'tikaf He asked the Prophet P.B.U.H about it, so he commanded him to spend it in A'tikaf (Sahih)

Permalink