صدقات کا بیان
Explanation of Charity
1.صدقہ دے کر واپس لینا2.کوئی چیز صدقہ میں دی پھر دیکھا کہ وہ فروخت ہو رہی ہے تو کیا صدقہ کرنے والا وہ چیز خرید سکتا ہے۔3.کسی نے کوئی چیز صدقہ میں دی پھر وہی چیز وراثت میں اس کو ملے۔4.وقف کرنا5.عاریت کا بیان6.امانت کا بیان7.امین مال امانت سے تجارت کرے اور اس کو نفع ہوجائے تو8.حوالہ کا بیان9.ضمانت کا بیان10.جوقرض اس نیت سے لے کہ (جلد) ادا کروں گا۔11.جوقرضہ ادا نہ کرنے کی نیت سے لے۔12.قرض کے بارے میں شدید وعید13.جوقرضہ یا بے سہارا بال بچے چھوڑے تو اللہ اور اس کے رسول کے ذمہ ہیں ۔14.تنگدست کو مہلت دینا15.اچھے طریقہ سے مطالبہ کرنا اور حق لینے میں برائی سے بچنا16.عمدگی سے ادا کرنا17.قرض کی وجہ سے قید کرنا اور قرض دار کا پیچھا نہ چھوڑنا اس کے ساتھ رہنا۔18.قرض دینے کی فضیلت19.میت کی جانب سے دین ادا کرنا20.تین چیزیں ایسی ہیں کہ ان میں کوئی مقروض ہوجائے تو اللہ اس کا قرضہ ادا کریں گے۔