TrueHadith

مجوسی کے کتے کا شکار

Sunan Ibn MajahHadith 3200

حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ شَرِيکٍ عَنْ حَجَّاجِ بْنِ أَرْطَاةَ عَنْ الْقَاسِمِ بْنِ أَبِي بَزَّةَ عَنْ سُلَيْمَانَ الْيَشْکُرِيِّ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ نُهِينَا عَنْ صَيْدِ کَلْبِهِمْ وَطَائِرِهِمْ يَعْنِي الْمَجُوسَ

عمرو بن عبداللہ ، وکیع، شریک، حجاج بن ارطاہ، قاسم بن ابی برہ، سلیمان ، حضرت جابر بن عبداللہ بیان فرماتے ہیں کہ ہمیں مجوسیوں کے (شکار پر چھوڑے ہوئے) کتوں اور پرندوں کے شکار سے منع کیا گیا ہے۔

It was narrated that Jabir bin 'Abdullah said: "We were forbidden (to eat) the game caught by their dogs and birds - meaning the Zoroastrians."

Permalink

Sunan Ibn MajahHadith 3201

حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ الْمُغِيرَةِ عَنْ حُمَيْدِ بْنِ هِلَالٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الصَّامِتِ عَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الْکَلْبِ الْأَسْوَدِ الْبَهِيمِ فَقَالَ شَيْطَانٌ

عمرو بن عبد اللہ، وکیع، سلیمان بن مغیرہ، حمید بن ہلال، عبداللہ بن صامت حضرت ابوذر رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ میں نے اللہ کے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے خالص سیاہ کتے کی بابت دریافت کیا تو فرمایا وہ شیطان ہے۔

It was narrated that Abu Dharr said: "I asked the Messenger of Allah about the all-black dog and he said '(It is) a devil.'''

Permalink