Sunan Ibn Majah — Hadith 638
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَی عَنْ شَيْبَانَ النَّحْوِيِّ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أُمِّ بَکْرٍ أَنَّهَا أُخْبِرَتْ أَنَّ عَائِشَةَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْمَرْأَةِ تَرَی مَا يَرِيبُهَا بَعْدَ الطُّهْرِ قَالَ إِنَّمَا هِيَ عِرْقٌ أَوْ عُرُوقٌ قَالَ مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی يُرِيدُ بَعْدَ الطُّهْرِ بَعْدَ الْغُسْلِ
محمد بن یحییٰ، عبیداللہ بن موسی، شیبان نحوی، یحییٰ بن ابی کثیر، ابوسلمہ، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا عورت پاکی کے بعد وہ رنگ دیکھے جو اسے شک میں ڈالے (کہ حیض ہے یا نہیں ؟) فرمایا یہ ایک رگ یا کئی رگوں کا خون ہے۔ محمد بن یحییٰ فرماتے ہیں کہ پاکی کے بعد کا مطلب ہے کہ حیض سے پاک ہو کر غسل کرنے کے بعد ۔
It was narrated from Umm Bakr that she was told that 'Aishah said: "The Messenger of Allah said concerning a woman who sees that which causes her doubt (i.e. some bleeding) after she becomes pure: 'That is a vein or veins.'" Muhammad bin Yahya said: "What was meant by 'after she becomes pure' is after having a bath (following the end of her period)."