TrueHadith

ایک مال میں سلم کی تو اسے دوسرے مال میں نہ پھیرے ۔

Sunan Ibn MajahHadith 2274

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا شُجَاعُ بْنُ الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا زِيَادُ بْنُ خَيْثَمَةَ عَنْ سَعْدٍ عَنْ عَطِيَّةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَسْلَفْتَ فِي شَيْئٍ فَلَا تَصْرِفْهُ إِلَی غَيْرِهِ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا شُجَاعُ بْنُ الْوَلِيدِ عَنْ زِيَادِ بْنِ خَيْثَمَةَ عَنْ عَطِيَّةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَکَرَ مِثْلَهُ وَلَمْ يَذْکُرْ سَعْدًا

محمد بن عبداللہ بن نمیر، شجاع بن ولید، زیاد بن خیثمہ ، سعد، عطیہ، حضرت ابوسعید فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب تم کسی ایک چیز میں سلم کرو تو اب اسے دوسری چیز میں نہ ٹھہراؤ۔ دوسری سند سے یہی مضمون مروی ہے۔

It was narrated from Abu Sa' eed that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "When you have paid in advance lor something, do not exchange it lor somethming else," (Da'if) Another chain with similar wording,

Permalink