TrueHadith

اناج ماپنے میں برکت کی توقع ۔

Sunan Ibn MajahHadith 2222

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْيَحْصُبِيُّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُسْرٍ الْمَازِنِيِّ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ کِيلُوا طَعَامَکُمْ يُبَارَکْ لَکُمْ فِيهِ

ہشام بن عمار، اسماعیل بن عیاش، محمد بن عبدالرحمن، حضرت عبداللہ بن بسر مازنی فرماتے ہیں کہ میں نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے سنا اپنا اناج ناپ لیا کرو تمہارے لئے اس میں برکت ہو جائے گی ۔

It was narrated that 'Abdullah bin Busr Al-Mazini said: "I heard the Messenger of Allah P.B.U.H say: 'Measure your food, may you be blessed therein.''' (Sahih)

Permalink

Sunan Ibn MajahHadith 2223

حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ بْنِ سَعِيدِ بْنِ کَثِيرِ بْنِ دِينَارٍ الْحِمْصِيُّ حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ عَنْ بَحِيرِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ عَنْ الْمِقْدَامِ بْنِ مَعْدِ يکَرِبَ عَنْ أَبِي أَيُّوبَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ کِيلُوا طَعَامَکُمْ يُبَارَکْ لَکُمْ فِيهِ

عمرو بن عثمان بن سعید بن کثیر بن دینار حمصی، بقیہ بن ولید، بحیر بن سعید، خالد بن معدان ، مقدام بن معدیکرب، ابوایوب سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اپنا اناج ناپ لیا کرو اس میں تمہارے لئے برکت ہو جائے گی

It was narrated from Abu Ayyub that the Prophet P.B.U.H said: "Measure your food, may you be blessed therein." (Sahih)

Permalink