TrueHadith

بچھنے لگانے والے کی کمائی ۔

Sunan Ibn MajahHadith 2153

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عُمَرَ الْعَدَنِيُّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ ابْنِ طَاوُسٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ احْتَجَمَ وَأَعْطَاهُ أَجْرَهُ تَفَرَّدَ بِهِ ابْنُ أَبِي عُمَرَ وَحْدَهُ قَالَهُ ابْن مَاجَةَ

محمد بن ابی عمر، سفیان بن عیینہ، ابن طاؤس، حضرت ابن عباس سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پچھنے لگوائے اور پچھنے لگانے والے کو اجرت دی۔ ابن ماجہ نے کہا ابن عمر اس حدیث میں متفرد ہیں ۔

It was narrated from Ibn 'Abbas that the Prophet P.B.U.H was treated with cupping and he gave him (the cupper) his wages. (Sahih) Ibn Abu 'Umar was alone in narratzn it. That was said by Ibn Umar

Permalink

Sunan Ibn MajahHadith 2154

حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ أَبُو حَفْصٍ الصَّيْرَفِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَادَةَ الْوَاسِطِيُّ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ قَالَا حَدَّثَنَا وَرْقَائُ عَنْ عَبْدِ الْأَعْلَی عَنْ أَبِي جَمِيلَةَ عَنْ عَلِيٍّ قَالَ احْتَجَمَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَمَرَنِي فَأَعْطَيْتُ الْحَجَّامَ أَجْرَهُ

عمرو بن علی، ابوحفص صیرفی، ابوداؤد، محمد بن عبادہ، یزید بن ہارون، ورقاء، عبدالاعلی، ابی حمید، حضرت علی کرم اللہ وجہہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پچھنے لگوائے اور مجھے حکم دیا تو میں نے پچھنے لگانے والے کو اسکی اجرت دی۔

It was narrated that 'Ali said: "The Messenger of Allah P.B.U.H was treated with cupping and he told me to give the cupper his wages." (Sahih)

Permalink

Sunan Ibn MajahHadith 2155

حَدَّثَنَا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ بَيَانٍ الْوَاسِطِيُّ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ يُونُسَ عَنْ ابْنِ سِيرِينَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ احْتَجَمَ وَأَعْطَی الْحَجَّامَ أَجْرَهُ

عبدالحمید بن بیان، خالد بن عبد اللہ، یونس، ابن سیرین، حضرت انس بن مالک سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پچھنے لگوائے اور پچھنے لگانے والے کو اسکی اجرت دی ۔

It was narrated from Anas bin Malik that the Prophet P.B.U.H was treated with cupping and gave the cupper his wages. (Sahih)

Permalink

Sunan Ibn MajahHadith 2156

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ حَمْزَةَ حَدَّثَنِي الْأَوْزَاعِيُّ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَبِي بَکْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ هِشَامٍ عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ عُقْبَةَ بْنِ عَمْرٍو قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ کَسْبِ الْحَجَّامِ

ہشام بن عمار، یحییٰ بن حمزہ، اوزاعی، زہری، ابی بکر بن عبدالرحمن بن حارث، ابن ہشام، حضرت ابومسعود عقبہ بن عمرو فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پچھنے لگانے والے کی کمائی سے منع فرمایا۔

It was narrated that Abu Mas'ud. 'Uqbah bin 'Amr, said: "The Messenger of Allah P.B.U.H forbade the earnings of a cupper." (Sahih)

Permalink

Sunan Ibn MajahHadith 2157

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا شَبَابَةُ بْنُ سَوَّارٍ عَنْ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ حَرَامِ بْنِ مُحَيِّصَةَ عَنْ أَبِيهِ أَنَّهُ سَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ کَسْبِ الْحَجَّامِ فَنَهَاهُ عَنْهُ فَذَکَرَ لَهُ الْحَاجَةَ فَقَالَ اعْلِفْهُ نَوَاضِحَکَ

ابوبکر بن ابی شیبہ، شبابہ بن سوار، ابن ابی ذئب، زہری، حرام بن ، حضرت محیصہ نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پچھنے لگانے والی کی کمائی کے متعلق دریافت کیا۔ آپ نے انکو اس سے منع فرمایا۔ انہوں نے اپنی احتیاج ظاہر کی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اپنے پانی لانے والے اونٹوں کے چارہ میں صرف کر دو۔

It was narrated from Haram bin Muhayyisah that his father asked the Prophet P.B.U.H about the earnings of a cupper and he forbade him from that. Then he mentioned his need and he said: "Spend it on feeding your shecamels that draw water." (Sahih)

Permalink