Sunan Ibn Majah — Hadith 1786
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ أَبِي أَوْفَی يَقُولُ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَتَاهُ الرَّجُلُ بِصَدَقَةِ مَالِهِ صَلَّی عَلَيْهِ فَأَتَيْتُهُ بِصَدَقَةِ مَالِي فَقَالَ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَی آلِ أَبِي أَوْفَی
علی بن محمد، وکیع، شعبہ، عمرو بن مرة، حضرت عبداللہ بن ابی اوفی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس جب کوئی اپنے مال کی زکوة لے کر آتا تو آپ اس کو دعا دیتے تو میں اپنے مال کی زکوة لے کر حاضر ہوا۔ آپ نے فرمایا اے اللہابواوفی کی آل پر رحمت فرما۔
‘Abdullâh bin Abu Awfa said: “Whenever a man brought Sadaqah to the Messenger of Allah P.B.U.H he would bless him. I brought him the Sadaqah of my wealth and he said:(0 Allah! Send blessing upon the family of Abu Awfa).”(Sahih)