TrueHadith

فتنوں کا بیان

Statement on Tribulations

1.اس بارے میں کہ تین جرموں کے علاوہ کسی مسلمان کو خون بہانا حرام ہے2.جان ومال کی حرمت کے بارے میں3.کسی مسلمان کو گھبراہٹ میں مبتلا کرنے کی ممانعت کے متعلق4.کسی مسلمان بھائی کی طرف ہتھیار سے اشارہ کر نے کی ممانعت کے متعلق5.ننگی تلوار کا تبادلہ ممنوع ہے6.اس بارے میں کہ جس نے فجر کی نماز پڑھی وہ اللہ کی پناہ میں ہے7.جماعت کی پابندی کرنے کے متعلق8.اس بارے میں کہ برائی کو نہ روکنا نزول عذاب کا باعث ہے9.بھلائی کا حکم دینے اور برائی سے روکنے کے بارے میں10.ہاتھ زبان یا دل سے برائی کو روکنے کے متعلق11.اسی سے متعلق12.اس بارے میں کہ جابر بادشاہ کے سامنے کلمہ حق کہنا افضل جہاد ہے13.امت کے لئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے تین سوال14.جو شخص فتنے کے وقت ہو وہ کیا عمل کرے15.امانت داری کے اٹھ جانے کے متعلق16.اس بارے میں سابقہ امتوں کی عادات اس امت میں بھی ہوگی17.درندوں کے کلام سے متعلق18.چاند کے پھٹنے کے متعلق19.زمین کے دھنسنے کے بارے میں20.سورج کا مغرب سے نکلنا21.یاجوج اور ماجوج کے نکلنے کے متعلق22.خارجی گروہ کی نشانی کے بارے میں23.اثرہ کے بارے میں24.اس بارے میں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے صحابہ کرام کو قیامت تک کے واقعات کی خبر دی25.اہل شام کی فضلیت کے بارے میں26.میرے بعد کافر ہو کر ایک دوسرے کو قتل نہ کرنے لگ جانا27.ایسا فتنہ جس میں بیٹھا رہنے والا کھڑے ہونے والے سے بہتر ہوگا28.اس بارے میں کہ ایک فتنہ ایسا ہوگا جو اندھیری رات کی طرح ہوگا29.قتل کے بارے میں30.لکڑی کی تلوار بنانے کے بارے میں31.علامت قیامت کے متعلق32.باب33.نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بعثت قیامت کی قرب کی نشانی ہے34.ترکوں سے جنگ کے متعلق35.کسی کی ہلاکت کے بعد کوئی کسری نہیں ہوگا36.حجاز سے آگ نکلنے سے پہلے قیامت قائم نہیں ہوگی37.جب تک کذاب نہ نکلیں قیامت قائم نہیں ہو گی38.نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ثقیف میں ایک کذاب اور ایک خون ریز ہوگا39.تیسری صدی کے متعلق40.خلفاء کے بارے میں41.خلافت کے متعلق42.اس بارے میں کہ خلفاء قیامت تک قریش ہی میں سے ہوں گے43.گمراہ حکمرانوں کے متعلق44.امام مہدی کے متعلق45.عیسی بن مریم کے نزول کے بارے میں46.دجال کے بارے میں47.اس متعلق کہ دجال کہاں سے نکلے گا48.دجال کے نکلنے کی نشانیوں کے بارے میں49.دجال کے فتنے کے متعلق50.دجال کی صفات کے بارے میں51.اس بارے میں کہ دجال مدینہ منورہ میں داخل نہیں ہو سکتا52.اس بارے میں کہ حضرت عیسیٰ دجال کو قتل کریں گے53.ابن صیاد کے بارے میں54.ہوا کو برا کہنے کی ممانعت