Jami' Tirmidhi — Hadith 2088
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الصَّبَّاحِ الْعَطَّارُ الْهَاشِمِيُّ حَدَّثَنَا مَحْبُوبُ بْنُ الْحَسَنِ حَدَّثَنَا خَالِدٌ الْحَذَّائُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ أَشَارَ عَلَی أَخِيهِ بِحَدِيدَةٍ لَعَنَتْهُ الْمَلَائِکَةُ قَالَ أَبُو عِيسَی وَفِي الْبَاب عَنْ أَبِي بَکْرَةَ وَعَائِشَةَ وَجَابِرٍ وَهَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ مِنْ هَذَا الْوَجْهِ يُسْتَغْرَبُ مِنْ حَدِيثِ خَالِدٍ الْحَذَّائِ وَرَوَاهُ أَيُّوبُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ نَحْوَهُ وَلَمْ يَرْفَعْهُ وَزَادَ فِيهِ وَإِنْ کَانَ أَخَاهُ لِأَبِيهِ وَأُمِّهِ
عبداللہ بن صباح ہاشمی، محبوب بن حسن، خالد حذاء، محمد بن سیرین، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص ہتھیار سے اپنے بھائی کی طرف اشارہ کرے اس پر فرشتے لعنت بھیجتے ہیں اس باب میں ابوبکرہ، عائشہ اور جابر رضی اللہ عنہم سے بھی احادیث منقول ہیں یہ حدیث اس سند سے صحیح غریب ہے یعنی خالد بن حذاء کی روایت سے محمد بن سیرین سے بھی ابوہریرہ کے واسطے سے اسی طرح کی حدیث نقل کی گئی ہے لیکن یہ مرفوع نہیں اور اس میں یہ الفاظ زیادہ ہیں (وَإِنْ کَانَ أَخَاهُ لِأَبِيهِ وَأُمِّهِ) اگرچہ وہ اس کا حقیقی بھائی ہی کیوں نہ ہو۔
Sayyidina Abu Huraira (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said, “If anyone points out to his brother with his weapon then the angels curse him. [Ahmed 26354]