TrueHadith

باب انصار کے گھروں کی فضیلت کے بارے میں

Jami' TirmidhiHadith 3845

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ الْأَنْصَارِيِّ أَنَّهُ سَمِعَ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَلَا أُخْبِرُکُمْ بِخَيْرِ دُورِ الْأَنْصَارِ أَوْ بِخَيْرِ الْأَنْصَارِ قَالُوا بَلَی يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ بَنُو النَّجَّارِ ثُمَّ الَّذِينَ يَلُونَهُمْ بَنُو عَبْدِ الْأَشْهَلِ ثُمَّ الَّذِينَ يَلُونَهُمْ بَنُو الْحَارِثِ بْنِ الْخَزْرَجِ ثُمَّ الَّذِينَ يَلُونَهُمْ بَنُو سَاعِدَةَ ثُمَّ قَالَ بِيَدِهِ فَقَبَضَ أَصَابِعَهُ ثُمَّ بَسَطَهُنَّ کَالرَّامِي بِيَدَيْهِ قَالَ وَفِي دُورِ الْأَنْصَارِ کُلِّهَا خَيْرٌ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَقَدْ رُوِيَ هَذَا أَيْضًا عَنْ أَنَسٍ عَنْ أَبِي أُسَيْدٍ السَّاعِدِيِّ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

قتیبہ، لیث بن سعد، یحیی بن سعید انصاری، حضرت انس بن مالک ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کیا میں تمہیں انصار میں بہتر لوگوں یا فرمایا بہتر انصار کے متعلق نہ بتاؤں۔ صحابہ اکرام نے عرض کیا کیوں نہیں۔ آپ نے فرمایا قبیلہ بنو نجار اور پھر جو ان کے قریب ہیں۔ یعنی بنو عبد الاشھل پھر ان کے قریب والے بنو ساعدہ۔ پھر آپ نے فرمایا اپنے دونوں ہاتھوں سے اشارہ کیا اور اپنی انگلیوں کو بند کر کے کھولا جیسے کوئی کچھ پھینکتا ہے اور فرمایا کہ انصار کے تمام گھروں میں ہے۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔ انس اس حدیث کو ابوسعید ساعدی اور وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل کرتے ہیں۔

Sayyidina Anas ibn Maalik (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said, “Shall I inform you of the best houses of the ansar or the best of the ansar?” They said, “Certainly, O Messenger of Allah.’ He said, “Banu Najjar, and those who follow them Banu Abd al-Ashhal, and those who follow them Banu al-Harith ibn Khazraj, and those who follow them Banu Sa’idah.” Then he gestured with his hand, closing his fist and spreading open his fingers as though he threw something with his hand and said, “There is good in all the houses of the ansar.” [Ahmed 12025, Bukhari 3879, Muslim 2511]

Permalink

Jami' TirmidhiHadith 3846

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَال سَمِعْتُ قَتَادَةَ يُحَدِّثُ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ عَنْ أَبِي أُسَيْدٍ السَّاعِدِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَيْرُ دُورِ الْأَنْصَارِ دُورُ بَنِي النَّجَّارِ ثُمَّ دُورُ بَنِي عَبْدِ الْأَشْهَلِ ثُمَّ بَنِي الْحَارِثِ بْنِ الْخَزْرَجِ ثُمَّ بَنِي سَاعِدَةَ وَفِي کُلِّ دُورِ الْأَنْصَارِ خَيْرٌ فَقَالَ سَعْدٌ مَا أَرَی رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَّا قَدْ فَضَّلَ عَلَيْنَا فَقِيلَ قَدْ فَضَّلَکُمْ عَلَی کَثِيرٍ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَأَبُو أُسَيْدٍ السَّاعِدِيُّ اسْمُهُ مَالِکُ بْنُ رَبِيعَةَ وَقَدْ رُوِيَ نَحْوَ هَذَا عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَرَوَاهُ مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ وَعُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

محمد بن بشار، محمد بن جعفر، شعبہ، قتادة، انس بن مالک، حضرت ابواسید ساعدی سے روایت کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا انصار کے گھروں میں سب سے بہتر گھر بنو نجار کے ہیں پھر بنو عبد الاشھل کے پھر بنو حارث بن خزرج کا پھر بنو ساعدی کا اور انصار کے تمام گھروں میں خیر ہے۔ حضرت سعد نے فرمایا کہ میں دیکھ رہا ہوں کہ رسول اللہ نے ہم کو دوسروں پر فضیلت دی ہے۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔ اور ابواسید ساعدی کا نام مالک بن ربیعہ ہے۔

Sayyidina Abu Usayd Saidi (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said, “The best of the tribes of the ansar are the tribe of Banu Najjar, then the tribe Banu Abd al-Ashhal, then Banu Harith ibn Khazraj, then Banu Sa’idah, and there is good in every tribe of ansar. Sad narrated, “I never saw Allah’s Messenger (SAW) but he preferred over us. So, someone said, “He preferred you, indeed, over many.” [Ahmed 16049, Bukhari 3789, Muslim 2511]

Permalink

Jami' TirmidhiHadith 3847

حَدَّثَنَا أَبُو السَّائِبِ سَلْمُ بْنُ جُنَادَةَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ بَشِيرٍ عَنْ مُجَالِدٍ عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَيْرُ دِيَارِ الْأَنْصَارِ بَنُو النَّجَّارِ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ مِنْ هَذَا الْوَجْهِ

ابوالسائب سلم بن جنادة بن سلم، احمد بن بشیر، مجالد، شعبی، حضرت جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ انصار کے گھروں میں سے سب سے بہتر گھر بنو نجار کے ہیں۔ یہ حدیث اس سند سے غریب ہے۔

Sayyidina Jabir ibn Abdullah reported that Allah’s Messenger said, “The best of houses of the ansar are the Banu Najjar.”

Permalink

Jami' TirmidhiHadith 3848

حَدَّثَنَا أَبُو السَّائِبِ سَلْمُ بْنُ جُنَادَةَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ بَشِيرٍ عَنْ مُجَالِدٍ عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَيْرُ الْأَنْصَارِ بَنُو عَبْدِ الْأَشْهَلِ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ مِنْ هَذَا الْوَجْهِ

ابوسائب، احمد، مجاہد، شعبی، حضرت جابر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ انصار میں سے بہترین لوگ قبیلہ بنو عبد الاشھل کے لوگ ہیں یہ حدیث اس سند سے غریب ہے۔

Sayyidina Jabir ibn Abdullah reported that Allah’s Messenger (SAW) said, “The best of the ansar are the Banu Abd al-Ashhal.” --------------------------------------------------------------------------------

Permalink