حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ عَنْ زُهَيْرِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ عَنْ الطُّفَيْلِ بْنِ أُبَيِّ بْنِ کَعْبٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَوْلَا الْهِجْرَةُ لَکُنْتُ امْرَأً مِنْ الْأَنْصَارِ وَبِهَذَا الْإِسْنَادِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَوْ سَلَکَ الْأَنْصَارُ وَادِيًا أَوْ شِعْبًا لَکُنْتُ مَعَ الْأَنْصَارِ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ
بندار، ابوعامر، زہیر بن محمد، عبداللہ بن محمد بن عقیل، طفیل بن ابی بن کعب، حضرت ابی بن کعب کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اگر ہجرت نہ ہوتی تو میں انصار میں سے ہوتا اسی سند سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مروی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اگر انصار کسی وادی یا گھاٹی میں چلیں تب بھی میں ان کا ساتھ دوں گا۔ یہ حدیث حسن ہے۔
Sayyidina Ubayy ibn Ka’b (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said, “If there was no hijrah then I would have been one of the ansar.’ (Through the some isnad it is reported from the Prophet (SAW) that he said, “Were the ansar to trek through a valley or a mountain pass, I would be with them.” [Ahmed 21304]
حَدَّثَنَا بُنْدَارٌ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ عَنْ الْبَرَائِ بْنِ عَازِبٍ أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوْ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْأَنْصَارِ لَا يُحِبُّهُمْ إِلَّا مُؤْمِنٌ وَلَا يَبْغَضُهُمْ إِلَّا مُنَافِقٌ مَنْ أَحَبَّهُمْ فَأَحَبَّهُ اللَّهُ وَمَنْ أَبْغَضَهُمْ فَأَبْغَضَهُ اللَّهُ فَقُلْتُ لَهُ أَنْتَ سَمِعْتَهُ مِنْ الْبَرَائِ فَقَالَ إِيَّايَ حَدَّثَ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ
محمد بن بشار، محمد بن جعفر، شعبہ، عدی بن ثابت، حضرت عدی بن ثابت حضرت براء بن عازب سے نقل کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انصار کے متعلق فرمایا کہ ان سے وہی محبت کرتا ہے جو مومن ہے اور صرف منافق ہی بغض رکھتا ہے۔ راوہ کہتے ہیں کہ ہم سے عدی بن ثابت سے پوچھا کہ کیا آپ نے خود یہ حدیث براء سے سنی۔ انہوں نے کہا ہاں براء مجھ ہی سے تو بیان کی۔ یہ حدیث صحیح ہے۔
Adi ibn Thabit reported on the authority of Sayyidina Bara ibn Aazib (RA) that he heard the Prophet say or that the Prophet (SAW) said about the ansar, “No one but a believer loves them and only a hypocrite will hate them. He who loves them Allah will love him and he who hates them Allah will hate him.” They asked him, “Did you hear it from Bara?” Adi said, “This is how he narrated (it).” [Bukhari 3783, Muslim 75, Ibn e Majah 163, Ahmed 18600]
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَال سَمِعْتُ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ جَمَعَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَاسًا مِنْ الْأَنْصَارِ فَقَالَ هَلْ فِيکُمْ أَحَدٌ مِنْ غَيْرِکُمْ قَالُوا لَا إِلَّا ابْنَ أُخْتٍ لَنَا فَقَالَ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ ابْنَ أُخْتِ الْقَوْمِ مِنْهُمْ ثُمَّ قَالَ إِنَّ قُرَيْشًا حَدِيثٌ عَهْدُهُمْ بِجَاهِلِيَّةٍ وَمُصِيبَةٍ وَإِنِّي أَرَدْتُ أَنْ أَجْبُرَهُمْ وَأَتَأَلَّفَهُمْ أَمَا تَرْضَوْنَ أَنْ يَرْجِعَ النَّاسُ بِالدُّنْيَا وَتَرْجِعُونَ بِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَی بُيُوتِکُمْ قَالُوا بَلَی فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَوْ سَلَکَ النَّاسُ وَادِيًا أَوْ شِعْبًا وَسَلَکَتْ الْأَنْصَارُ وَادِيًا أَوْ شِعْبًا لَسَلَکْتُ وَادِيَ الْأَنْصَارِ أَوْ شِعْبَهُمْ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ
محمد بن بشار، محمد بن جعفر، شعبہ، قتادة، حضرت انس سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے انصار میں سے چند لوگوں کو جمع کر کے پوچھا کہ کیا تم میں کوئی غیر تو نہیں؟ لوگوں نے کہا ہمارے ایک بھانجے کے علاوہ کوئی نہیں۔ آپ نے فرمایا کسی کا بھانجا انہیں میں سے ہوتا ہے۔ پھر آپ نے فرمایا کہ قریش نئی نئی جاہلیت چھوڑ کر مسلمان ہوئے ہیں اور نئی نئی مصیبت سے بھی دوچار ہوئے ہیں (قتل قید وغیرہ) میں چاہتا ہوں کی کسی طرح ان کی دل شکنی کا کوئی علاج کروں اور ان سے الفت کروں۔ کیا تم راضی نہیں کہ لوگ دنیا لے کر گھروں کو لوٹیں اور تم رسول اللہ کی ساتھ اپنے گھروں کو لوٹو۔ انہوں نے کہا ہاں کیوں نہیں اس پر آپ نے فرمایا کہ اگر دوسرے لوگ ایک گھاٹی یا وادی میں چلیں اور انصار دوسری وادی یا گھاٹی میں چلیں تو میں انصار کی وادی یا گھاٹی میں چلوں گا۔ یہ حدیث صحیح ہے۔
Sayyidina Anas (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) assembled some people of the ansar and asked, ‘Tell me is there among you, a stranger not one of you?’. They said, “No, except the son of a brother of ours.” He said, “A nephew belongs to the people.” Then he said, “The Quraysh are newly relieved of jahiliyah and difficulties. I intend to console them and show them affinity. Would it not please you that people return with worldly possessions while you return with Allah’s Messenger (SAW) to your homes?” They said, “Of Course!” So, Allah’s Messenger said i3 “If people trek through a valley or a pass and the ansar trek through another valley or pass then I will take the valley of the ansar or their pass.” [83146, Muslim 1059, Nisai 2606, Ahmed 139151
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ زَيْدِ بْنِ جُدْعَانَ حَدَّثَنَا النَّضْرُ بْنُ أَنَسٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ أَنَّهُ کَتَبَ إِلَی أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ يُعَزِّيهِ فِيمَنْ أُصِيبَ مِنْ أَهْلِهِ وَبَنِي عَمِّهِ يَوْمَ الْحَرَّةِ فَکَتَبَ إِلَيْهِ إِنِّي أُبَشِّرُکَ بِبُشْرَی مِنْ اللَّهِ إِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِلْأَنْصَارِ وَلِذَرَارِيِّ الْأَنْصَارِ وَلِذَرَارِيِّ ذَرَارِيهِمْ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَقَدْ رَوَاهُ قَتَادَةُ عَنْ النَّضْرِ بْنِ أَنَسٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ
احمد بن منیع، ہشیم علی بن زید بن جدعان، نضر بن انس، حضرت زید بن ارقم سے روایت ہے کہ انہوں نے حضرت انس بن مالک کو غزوہ حرہ کے موقع پر شہید ہونے والے ان کے چند اقرباء اور ان کے چچا زاد بھائیوں کی تعزیت میں لکھا کہ میں آپ کو اللہ کی طرف سے بشارت دیتا ہوں کہ جو میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اے اللہ انصار کو ان کی اولاد اور ان کی اولاد کی اولاد کو بخشش دے، ۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے اور روایت کی قتادہ نے نضر بن انس سے انہوں نے زید بن ارقم سے۔
Sayyidina Zayd ibn Arqam (RA) reported that he wrote to Sayyidina Anas ibn Maalik (RA) a condolence (letter) on what had afflicted his family and the children of his uncle in the Battel of al-Harrah. He wrote to him, “I give you glad tidings-tidings from Allah. I had heard Allah’s Messenger (SAW) pray: O Allah, forgive the ansar, the children of the ansar, and the children of their children.” [Ahmed 19362, Bukhari 4906, Muslim 2506]
حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْخُزَاعِيُّ الْبَصْرِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ وَعَبْدُ الصَّمَدِ قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ ثَابِتٍ الْبُنَانِيُّ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ عَنْ أَبِي طَلْحَةَ قَالَ قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَقْرِئْ قَوْمَکَ السَّلَامَ فَإِنَّهُمْ مَا عَلِمْتُ أَعِفَّةٌ صُبُرٌ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ
عبدة بن عبداللہ بن خزاعی بصری، ابوداؤد و عبدالصمد، محمد بن ثابت بنانی، ثابت بنانی، حضرت ابوطلحہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے مجھ سے فرمایا کہ اپنی قوم کو میرا کہنا۔ میں انہیں پرہیزگار اور صابر جانتا ہوں۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
-
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ حُرَيْثٍ حَدَّثَنِي الْفَضْلُ بْنُ مُوسَی عَنْ زَکَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ عَنْ عَطِيَّةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَلَا إِنَّ عَيْبَتِيَ الَّتِي آوِي إِلَيْهَا أَهْلُ بَيْتِي وَإِنَّ کَرِشِيَ الْأَنْصَارُ فَاعْفُوا عَنْ مُسِيئِهِمْ وَاقْبَلُوا مِنْ مُحْسِنِهِمْ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ وَفِي الْبَاب عَنْ أَنَسٍ
حسین بن حریث، فضل بن موسی، زکریا بن ابی زائدة، عطیہ، حضرت ابوسعید سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا سن لو میرے خاص اور راز دار لوگ جن کے پاس میں لوٹ کر جاتا ہوں میرے اہل بیت ہیں۔ اور میں جن لوگوں پر اعتماد کرتا ہوں وہ انصار ہیں۔ لہذا ان میں سے بروں کو معاف کر دو اور نیک کاروں کو قبول کر دو۔ یہ حدیث حسن ہے اور اس باب میں حضرت انس سے بھی روایت ہے۔
Sayyidina Abu Sa’eed (RA) reported that the Prophet (SAW) said, “Surely, my confidants to whom I return are my family members. And those whom I trust are the ansar; so, forgive the evil among them and accept the pious of them.”
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَال سَمِعْتُ قَتَادَةَ يُحَدِّثُ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْأَنْصَارُ کَرِشِي وَعَيْبَتِي وَإِنَّ النَّاسَ سَيَکْثُرُونَ وَيَقِلُّونَ فَاقْبَلُوا مِنْ مُحْسِنِهِمْ وَتَجَاوَزُوا عَنْ مُسِيئِهِمْ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ
محمد بن بشار، محمد بن جعفر، شعبہ، قتادة، حضرت انس بن مالک سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا انصار میرے اعتماد والے اور راز دار لوگ ہیں۔ لوگ بڑھتے جائیں گے اور یہ کم ہوتے جائیں گے لہذا ان کے نیکوں کو قبول کرلو اور ان کے بروں کو معاف کر دو۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
Sayyidina Anas ibn Maalik reported that Allah’s Messenger (SAW) said, “The ansar are my reliable people and confidants. The people will multiply while they will decline. So, accept the pious among them and forgive their evil.” [Ahmed 12802, Bukhari 3801, Muslim 2510]
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ الْهَاشِمِيُّ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ حَدَّثَنِي صَالِحُ بْنُ کَيْسَانَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي سُفْيَانَ عَنْ يُوسُفَ بْنِ الْحَکَمِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ يُرِدْ هَوَانَ قُرَيْشٍ أَهَانَهُ اللَّهُ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ مِنْ هَذَا الْوَجْهِ حَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ قَالَ أَخْبَرَنِي يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدٍ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ صَالِحِ بْنِ کَيْسَانَ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ
احمد بن حسن، سلیمان بن داؤد ہاشمی، ابراہیم بن سعد، صالح بن کیسان، زہری، محمد بن ابی سفیان، یوسف بن حکم، محمد بن سعد، حضرت سعد فرماتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا جو قریش کی ذلت چاہتا ہے اللہ تعالیٰ اسے ذلیل کر دیتے ہیں یہ حدیث غریب ہے عبد بن حمید بھی یعقوب بن ابراہیم سے وہ اپنے والد سے وہ صالح بن کیسان سے اور وہ ابن شہاب سے اسی سند سے اسی کی مانند نقل کرتے ہیں۔
Sayyidina Sa’d (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said, “If anyone wishes that the Quraysh should be humiliated then Allah will humiliate him.” [Ahmed 1473]
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ السَّرِيِّ وَالْمُؤَمَّلُ قَالَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَبْغَضُ الْأَنْصَارَ رَجُلٌ يُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ
محمود بن غیلان، بشر بن سری ومومل، سفیان، حبیب بن ابی ثابت، حضرت ابن عباس سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے فرمایا کہ جو شخص اللہ تعالیٰ اور قیامت کے دن پر ایمان رکھنے والا ہے وہ انصار سے بغض نہیں رکھے گا۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
Sayyidina Ibn Abbas (RA) reported that the Prophet (SAW) said to him, “A man who believes in Allah and the Last Day cannot despise the ansar.” [Ahmed 2819]
حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ حَدَّثَنَا أَبُو يَحْيَی الْحِمَّانِيُّ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ طَارِقِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اللَّهُمَّ أَذَقْتَ أَوَّلَ قُرَيْشٍ نَکَالًا فَأَذِقْ آخِرَهُمْ نَوَالًا قَالَ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ
ابوکریب، ابویحیی حمانی، اعمش، طارق بن عبدالرحمن، سعد بن جبیر، حضرت ابن عباس سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تو نے قریش کو پہلے (قتل وقید) کے عذاب کا مزہ چکھا دیا اب آخر میں انہیں عنایت اور رحمتوں کا مزہ چکھا۔ یہ حدیث حسن صحیح غریب ہے۔
Sayyidina Ibn Abbas (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said, “O Allah! You caused the first people of the Quraysh to taste punishment, now give the last of them to taste blessings and mercy.” [Ahmed 2170]
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ الْوَرَّاقُ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ الْأُمَوِيُّ عَنْ الْأَعْمَشِ نَحْوَهُ
عبدالوہاب وراق، یحیی، اعمش ہم سے روایت کی عبدالوہاب وراق نے انہوں نے یحیی سے اور وہ اعمش سے اسی طرح نقل کرتے ہیں۔
-
حَدَّثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ دِينَارٍ الْکُوفِيُّ حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ عَنْ جَعْفَرٍ الْأَحْمَرِ عَنْ عَطَائِ بْنِ السَّائِبِ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِلْأَنْصَارِ وَلِأَبْنَائِ الْأَنْصَارِ وَلِأَبْنَائِ أَبْنَائِ الْأَنْصَارِ وَلِنِسَائِ الْأَنْصَارِ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ مِنْ هَذَا الْوَجْهِ
قاسم بن دینار کوفی، اسحاق بن منصور، جعفر احمر، عطاء بن سائب، حضرت انس بن مالک کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دعا کی یا اللہ انصار کو اور ان کی اولاد اور ان کی اولاد اور ان کی عورتوں کو بخش دے۔ یہ حدیث اس سند سے حسن غریب ہے۔
Sayyidina Anas (RA) reported that the Prophet (SAW) prayed, “O Allah, forgive the ansar and the children of the ansar, and the children of the children of the ansar, and the women of the ansar.” [Ahmed 12595] -