نماز کا بیان
Discussion on Salah
1.نماز کے ابواب جو مروی ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نماز کے اوقات جو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مروی ہیں2.اسی سے متعلق3.فجر کی نماز اندھیرے میں پڑھنے کے بارے میں4.فجر کی نماز روشنی میں پڑھنا5.ظہر میں تعجیل کے بارے میں6.سخت گرمی میں ظہر کی نماز دیر سے پڑھنا7.عصر کی نماز جلدی پڑھنا8.عصر کی نماز میں تاخیر کے بارے میں9.مغرب کے وقت کے بارے میں10.عشاء کی نماز کا وقت11.عشاء کی نماز میں تاخیر12.عشاء سے پہلے سونا اور بعد میں باتیں کرنا مکروہ ہے13.عشاء کے بعد گفتگو14.وقت کی فضلیت15.عصر کی نماز بھول جانا16.جلدی نماز پڑھنا جب امام تاخیر کرے17.سونے کے سبب نماز چھوٹ جانا18.وہ شخص جو نماز بھول جائے19.وہ شخص جس کی بہت سی نمازیں فوت ہو جائیں تو کس نماز سے ابتدا کرے20.عصر کی نماز وسطی ہونا21.عصر اور فجر کے بعد نماز پڑھنا مکروہ ہے22.عصر کے بعد نماز پڑھنا23.مغرب سے پہلے نماز پڑھنا24.اس شخص کے بارے میں جو غروب آفتاب سے پہلے عصر کی ایک رکعت پڑھ سکتا ہے25.دو نمازوں کا ایک وقت میں جمع کرنا26.اذان کی ابتداء27.اذان میں ترجیع28.تکبیر ایک ایک بارکہنا29.اقامت دو دو بار کہے30.اذان کے کلمات ٹھہر ٹھہر کر ادا کرنا31.اذان دیتے ہوئے کان میں انگلی ڈالنا32.فجر کی اذان میں تثویب کے بارے میں33.اذان کہنے والا ہی تکبیر کہے34.بغیر بے وضو اذان دنیا مکروہ ہے35.امام اقامت کا زیادہ حق رکھتا ہے36.رات کو اذان دینا37.اذان کے بعد مسجد سے باہر نکلنا مکروہ ہے38.سفر میں اذان39.اذان کی فضیلت40.امام ضامن ہے اور موذن امانت دار ہے41.جب موذن اذان دے تو سننے والا کیا کہے42.موذن کا اذان پر اجرت لینا مکروہ ہے43.جب موذن اذان دے تو سننے والا کیا دعا پڑھے44.اذان اور اقامت کے درمیان کی جانے والی دعا رد نہیں جاتی45.اللہ نے اپنے بندوں پر کتنی نمازیں فرض کی ہیں46.پانچ نمازوں کی فضیلت47.جماعت کی فضیلت48.جو شخص اذان سنے اور اس کا جواب نہ دے49.وہ شخص جو اکیلا نماز پڑھ چکا ہو پھر جماعت پائے50.اس مسجد میں دوسری جماعت جس میں ایک مرتبہ جماعت ہو چکی ہو51.عشاء اور فجر کی نماز با جماعت پڑھنے کی فضلیت52.پہلی صف کی فضیلت53.صفوں کو سیدھا کرنا54.نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ تم میں سے عقلمند اور ہو شیار میرے قریب رہا کریں55.ستونوں کے درمیان صف بنانا مکروہ ہے56.صف کے پیچھے اکیلے نماز پڑھنا57.وہ شخص جس کے ساتھ نماز پڑھنے والا ایک ہی آدمی ہو58.وہ شخص جس کے ساتھ نماز پڑھنے کے لئے دو آدمی ہوں59.وہ شخص جو مردو اور عورتوں کی امامت کرے60.امامت کا کون زیادہ حقدار ہے61.اس اگر کوئی امامت کرے تو قرات میں تخفیف کرے62.نماز کی تحریم وتحلیل63.تکبیر کے وقت انگلیوں کا کھلا رکھنا64.تکبیر کی فضلیت کے بارے میں65.نماز شروع کرتے وقت کیا پڑھے66.بسم اللہ کو زور سے نہ پڑھنا67.بسم اللہ کو بلند آواز سے پڑھنا68.الحمد للہ رب العالمین سے قرات شروع کی جائے69.سورت فاتحہ کے بغیر نماز نہیں ہو تی70.آمین کہنا71.آمین کی فضلیت72.نماز میں دو مرتبہ خاموشی اختیار کرنا73.نماز میں دایاں ہاتھ بائیں ہاتھ پر رکھا جائے74.رکوع اور سجدہ کرتے ہوئے تکبیر کہنا75.رکوع کرتے وقت دونوں ہاتھ اٹھانا76.رکوع میں دونوں ہاتھ گھٹنوں پر رکھنا77.رکوع میں دونوں ہاتھوں کو پسلیوں سے دور رکھنا78.رکوع اور سجود میں تسبیح79.رکوع اور سجدے میں تلاوت قرآن ممنوع ہے80.وہ شخص جو رکوع اور سجود میں اپنی کمر سیدھی نہ کرے81.سجدے میں گھٹنے ہاتھوں سے پہلے رکھے جائیں82.سجدہ پیشانی اور ناک پر کیا جاتا ہے83.سجدہ کیا جائے تو چہرہ کہاں رکھا جائے84.سجدہ سات اعضاء پر ہوتا ہے85.سجدے میں اعضا کو الگ الگ رکھنا86.سجدے میں اعتدال87.سجدے میں دونوں ہاتھ زمین پر رکھنا اور پاؤں کھڑے رکھنا88.جب رکوع یا سجدے سے اٹھے تو کمر سیدھی کرے89.رکوع وسجود امام سے پہلے کرنا مکروہ ہے90.سجدوں کے درمیان اقعاء مکروہ ہے91.اقعاء کی اجازت92.اس بارے میں کہ دونوں سجدوں کے درمیان کیا پڑھے93.سجدے میں سہارا لینا94.سجدے سے کیسے اٹھا جائے95.تشہد کے بارے میں96.تشہد آہستہ پڑھنا97.تشہد میں کیسے بیٹھا جائے98.تشہد میں اشارہ99.نماز میں سلام پھیرنا100.اس سلام کو حذف کرنا سنت ہے101.سلام پھیرنے کے بعد کیا کہے ؟102.نماز کے بعد دونوں جانب گھومنا103.پوری نماز کی ترکیب104.فجر کی نماز میں قرات105.ظہر اور عصر میں قرات106.مغرب میں قرات107.عشاء میں قرات108.امام کے پیچھے قرآن پڑھنا109.اگر امام با آواز بلند پڑھے تو مقتدی قرات نہ کرے110.اس بارے میں کہ جب مسجد میں داخل ہو تو کیا کہے111.اس بارے میں کہ جب تم میں سے کوئی مسجد میں داخل ہوت ودو رکعت نماز پڑھے112.مقبرے اور حمام کے علاوہ پوری زمین مسجد ہے113.مسجد بنانے کی فضلیت114.قبر کے پاس مسجد بنانا مکروہ ہے115.مسجد میں سونا116.مسجد میں خرید وفروخت گم شدہ چیزوں پوچھ گچھ اور شعر پڑھنا مکروہ ہے117.وہ مسجد جس کی بنیاد تقوی پر رکھی گئی ہو118.مسجد قباء میں نماز پڑھنا119.کونسی مسجد افضل ہے120.مسجد کی طرف جانا121.نماز کے انتظار میں مسجد میں بیٹھنے کی فضلیت122.چٹائی پر نماز پڑھنے کے بارے میں123.بچھونوں پر نماز پڑھنا124.باغوں میں نماز پڑھنا125.نمازی کا سترہ126.نمازی کے آگے سے گذرنا مکروہ ہے127.نماز کتے گدھے اور عورت کے گزرنے کے علاوہ کسی چیز سے نہیں ٹوٹتی128.ایک کپڑے میں نماز پڑھنا129.قبلے کی ابتدائ130.مشرق اور مغرب کے درمیان قبلہ ہے131.کہ جو شخص اندھیرے میں قبلہ کی طرف منہ کئے بغیر نماز پڑھ لے132.اس چیز کے متعلق جس کی طرف یا جس میں نماز پڑھنا مکروہ ہے133.بکریوں اور اونٹوں کے باڑے میں نماز پڑھنا134.سواری پر نماز پڑھنا خواہ اس کا رخ جدھر بھی ہو135.سواری کی طرف نماز پڑھنا136.نماز کے لئے جماعت کھڑی ہو جائے اور کھانا حاضر ہو تو کھانا پہلے کھایا جائے137.اونگھتے وقت نماز پڑھنا138.جو آدمی کسی کی ملاقات کے لئے جائے وہ ان کی امامت نہ کرے139.امام کا دعا کے لئے اپنے آپ کو مخصوص کرنا مکروہ ہے140.وہ امام جس کو مقتدی ناپسند کریں141.اگر امام بیٹھ کر نماز پڑھے تو تم بھی بیٹھ کر نماز پرھو142.دو رکعتوں کے بعد امام کا بھول کر کھڑے ہو جانا143.قعدہ اولی کی مقدار144.نماز میں اشارہ کرنا145.مردوں کے لئے تسبیح اور عورتوں کے لئے تصفیق146.نماز میں جمائی لینا مکروہ ہے147.بیٹھ کر نماز پڑھنے کا کھڑے ہو کر نماز پڑھنے سے آدھا ثواب ہے148.نفل نماز بیٹھ کر پڑھنا149.نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب میں بچے کے رونے کی آواز سنتا ہوں تو نماز ہلکی کرتا ہوں150.جوان عورت کی نماز بغیر چادر کے قبول نہیں ہوتی151.نماز میں سدل مکروہ ہے152.نماز میں کنکریاں ہٹانا مکروہ ہے153.نماز میں پھونکیں مارنا مکروہ ہے154.نماز میں کو کھ پر ہاتھ رکھنا منع ہے155.بال باندھ کر نماز پڑھنا مکروہ ہے156.نماز میں خشوع157.نماز میں پنجے میں پنجہ ڈالنا مکروہ ہے158.نماز میں دیر تک قیام کرنا159.رکوع اور سجدہ کی کثرت160.سانپ اور بچھو کو نماز میں مارنا161.سلام سے پہلے سجدہ سہو کرنا162.سلام اور کلام کے بعد سجدہ سہو کرنا163.سجدہ سہو میں تشہد پڑھنا164.جسے نماز میں کمی یا زیادتی کا شک ہو165.ظہر وعصر میں دو رکعتوں کے بعد سلام پھیر دینا166.جوتیاں پہن کر نماز پڑھنا167.فجر کی نماز میں دعائے قنوت پڑھنا168.قنوت کو ترک کرنا169.جو چھینکے نماز میں170.نماز میں کلام کا منسوخ ہونا171.توبہ کی نماز172.بچے کو نماز کا حکم کب دیا جائے173.اگر تشہد کے بعد حدث ہو جائے174.جب بارش ہو رہی ہو تو گھروں میں نماز پڑھنا جائز ہے175.نماز کے بعد تسبیح176.کیچڑ اور بارش میں سواری پر نماز پڑھنے کے بارے میں177.نماز میں بہت کوشش اور تکلیف اٹھانا178.قیامت کے دن سب سے پہلے نماز کا حساب ہوگا179.جو شخص دن اور رات میں دن اور رات میں بارہ رکعتیں پڑھنے کی فضلیت180.فجر کی دو سنتوں کی فضلیت181.فجر کی سنتوں میں تخفیف کرنا182.فجر کی سنتوں کے بعد گفتگو کرنا183.اس بارے میں کہ طلوع فجر کے بعد دو سنتوں کے علاوہ کوئی نماز نہیں184.جب نماز کھڑی ہو جائے تو فرض نماز کے علاوہ کوئی نماز نہیں185.جس کی فجر کی سنتیں چھوٹ جائیں وہ فجر کے بعد انہیں پڑھ لے186.کہ فجر کی سنتین اگر چھوٹ جائیں تو طلوع آفتاب کے بعد پڑھے187.ظہر سے پہلے چار سنتیں پڑھنا188.ظہر کے بعد دو رکعتیں پڑھنا189.عصر سے پہلے چار رکعتیں پڑھنا190.مغرب کے بعد دو رکعت اور قرات191.مغرب کی سنتیں گھر پر پڑھنا192.مغرب کے بعد چھ رکعت نفل کے ثواب کے بارے میں193.عشاء کے بعد دو رکعت پڑھنا194.رات کی نماز دو دو رکعت ہے195.رات کی نماز کی فضلیت196.نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی رات کی نماز کی کیفیت197.اللہ تعالیٰ ہر رات آسمان دنیا پر اترتا ہے198.رات کو قرآن پڑھنا199.نفل گھر میں پڑھنے کی فضلیت