طہارت جو مروی ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے
Purity Narrated from the Messenger of Allah (PBUH)
1.کوئی نماز بغیر طہارت کے قبول نہیں ہوتی2.طہارت کی فضلیت کا بیان3.بے شک طہارت نماز کی کنجی ہے4.بیت الخلاء میں داخل ہوتے وقت کیا کہے5.بیت الخلاء سے نکلتے وقت کیا کہے6.قضائے حاجت اور پیشاب کے وقت قبلہ رخ ہونے کی مخالفت کے بارے میں7.قبلہ کی طرف رخ کرنے میں رخصت8.کھڑے ہو کر پیشاب کرنے کی ممانعت9.کھڑے ہو کر پیشاب کر نے کی رخصت10.قضائے حاجت کے وقت پردہ کرنا11.داہنے ہاتھ سے استنجا کرنے کی کراہت12.پتھروں سے استنجا کر نا13.دو پتھروں سے استنجا کر نا14.جن سے استنجا کرنا مکروہ ہے15.پانی سے استنجا کرنا16.اس بارے میں نبی کا قضائے حاجت کے وقت تو دور تشریف لے جانا17.غسل خانے میں پیشاب کرنا مکروہ ہے18.مسواک کے بارے میں19.نیند سے بیداری پر ہاتھ دھونے سے پہلے پانی کے برتن میں نہ ڈالے جائیں20.وضو کر تے وقت بسم اللہ پڑھنا21.کلی کرنا اور ناک میں پانی ڈالنا22.کلی کرنا اور ایک ہاتھ سے ناک میں پانی ڈالنا23.داڑھی کا خلا ل24.سر کا مسح آگے سے پیچھے کی جانب کرنا25.کا مسح پچھلے حصہ سے شروع کرنا26.سر کو مسح ایک مرتبہ کرنا27.سر کے مسح کے لئے نیا پانی لینا28.کان کے باہر اور اندر کا مسح29.دونوں کان سر کے حکم میں داخل ہیں30.انگلیوں کا خلال کر نا31.ہلاکت ہے ان ایڑیوں کے لئے جو خشک وہ جائیں32.وضو میں ایک ایک مرتبہ اعضاء کو دھونا33.اعضائے وضو کو دو دو مرتبہ دھونا34.وضو کے اعضاء کو تین تین مرتبہ دھونا35.اعضائے وضو کو ایک دو اور تین مرتبہ دھونا36.وضو میں بعض اعضاء دو مرتبہ اور بعض تین مرتبہ دھونا37.نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا وضو38.وضو کے بعد ازار پر پانی چھڑکنا39.وضو مکمل کر نے کے بارے میں40.وضو کے بعد رومال استعمال کر نا41.وضو کے بعد کیا پڑھا جائے42.ایک مد سے وضو کرنے کے بارے میں43.وضو میں اسراف مکروہ ہے44.ہر نماز کے لئے وضو کرنا45.کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ایک وضو سے کئی نمازیں پڑھنا46.مرد اور عورت کا ایک برتن میں وضو کر نا47.عورت کے وضو سے بچے ہوئے پانی کے استعمال کی کراہت کے بارے میں48.جنبی عورت کے نہائے ہوئے پانی کے بقیہ سے وضو کا جواز49.پانی کو کوئی چیز نا پاک نہیں کر تی50.اسی کے متعلق دوسرا باب51.رکے ہوئے پانی میں پیشاب کرنا مکروہ ہے52.دریا کا پانی پاک ہونا53.پیشاب سے بہت زیادہ احتیاط کرنا54.شیر خوار بچہ جب تک کھانا نہ کھائے اس کے پیشاب پر پانی چھڑکنا کافی ہے55.جن جانوروں کا گوشت کھایا جاتا ہے ان کے پیشاب56.ہوا کے خارج ہونے سے وضو کا ٹوٹ جانا57.نیند کے بعد وضو58.آگ سے پکی چیز کھانے سے وضو59.آگ سے پکی ہوئی چیز کھانے سے وضو نہیں ٹوٹتا60.اونٹ کا گوشت کھانے پر وضو61.ذکر چھونے سے وضو ہے62.ذکر چھونے سے وضو نہ کر نا63.بوسہ سے وضو نہیں ٹوٹتا64.قے اور نکسیر سے وضو کا حکم ہے65.نبیذ سے وضو66.دودھ پی کر کلی کرنا67.بغیر وضو سلام کو جواب دینا مکروہ ہے68.کتے کا جھوٹا69.بلی کا جو ٹھا70.موزوں پر مسح کر نا71.مسافر اور مقیم کے لئے مسح کرنا72.موزوں کے اوپر اور نیچے مسح کرنا73.موزوں کے اوپر مسح کرنا74.جوربین اور نعلین پر مسح کرنے کے بارے میں75.جوربین اور عمامہ پر مسح کرنے کے بارے میں76.غسل جنابت کے بارے میں77.ہر بال کے نیچے جنابت ہوتی ہے78.غسل کے بعد وضو کے بارے میں79.جب دو شرمگاہیں آپس میں مل جائیں تو غسل واجب ہوتا ہے80.اس بارے میں کہ منی نکلنے سے غسل فرض ہوتا ہے81.آدمی نیند سے بیداد ہو اور وہ اپنے کپڑوں میں تری دیکھے اور احتلام کا خیال نہ ہو تو82.منی اور مذی کے بارے میں83.مذی کپڑے پر لگ جائے84.منی جب کپڑے پر لگ جائے85.جنبی کا بغیر غسل کئے سونا86.جنبی سونے کا ارادہ کرے تو وضو کرے87.جنبی سے مصافحہ88.عورت جو خواب میں مرد کی طرح دیکھے89.مرد کا غسل کے بعد عورت کے جسم سے گرمی حاصل کرنا90.پانی نہ ملنے کی صورت میں جنبی تیمم کرے91.مستحاضہ کے بارے میں92.مستحاضہ ہر نماز کے لئے وضو کرے93.مستحاضہ ایک غسل سے دو نمازیں پڑھ لیا کرے94.مستحاضہ ہر نماز کے لئے غسل کرے95.حائضہ عورت نمازوں کی قضا نہ کرے96.جنبی اور حائضہ قرآن نہ پڑھے97.حائضہ عورت سے مباشرت98.جنبی اور حائضہ کے ساتھ کھانا اور ان کے جھوٹا99.حائضہ کوئی چیز مسجد سے لے سکتی ہے100.حائضہ سے صحبت کی حرمت101.حائضہ سے صحبت کا کفارہ102.کپڑے سے حیض کا خون دھونے کے بارے میں103.عورتوں کے نفاس کی مدت104.کئی بیویوں سے صحبت کے بعد آخر میں ایک ہی غسل کرنا105.اگر دوبارہ صحبت کا ارادہ کرے تو وضو کر لے106.اگر نماز کی اقامت ہو جائے اور کسی کو تقاضہ حاجت ہو تو پہلے بیت الخلاء جائے107.گرد راہ دھونے کے بارے میں108.تیمم کے بارے میں109.وہ زمین جس میں پیشاب کیا گیا ہو