TrueHadith

لباس کا بیان

Statement on Clothing

1.لباس کا بیان2.حبرہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا پسندیدہ کپڑا تھا3.آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی نقشی چادر4.آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے تنگ آستینوں کا جبہ پہنا ہے5.وہ کپڑے جن میں سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے سفر آخرت اختیار فرمایا6.آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا پچھونا7.آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا تکیہ8.جب آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم ہجرت کا حکم سنانے کے لئے ابوبکر رضی اللہ عنہ کے گھر تشریف لائے9.گھر میں تین سے زائد بچھونے نہ رکھو10.از راہ تکبر ٹخنوں سے نیچے پائجامہ وغیرہ لٹکانا حرام ہے11.تکبر کے طور پر کپڑے کو زمین پر گھسیٹتے ہوئے چلنا ممنوع ہے12.لباس میں ضرورت سے زائد کپڑا صرف کرنا ممنوع ہے13.کپڑے پہننے کے بعض ممنوع طریقے14.ریشمی کپڑا پہننے والے مرد کے بارے میں وعید15.سونے چاندی کے برتن میں کھانا پینا اور ریشمی کپڑے پہننا مردوں کے لئے ناجائز ہے16.کسی عذر کی بنا پر ریشمی کپڑا پہننا جائز ہے17.کسم کا رنگا ہوا کپڑا نہ پہنو18.کرتے کی فضیلت19.آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے کُرتے اور اس کی آستینوں کی لمبائی20.کپڑے کو دائیں طرف سے پہننا شروع کیا جائے21.تہبند وپائجامہ کا نصف ساق تک ہونا اولیٰ ہے22.اسبال ہر کپڑے میں ممنوع ہے23.آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کی ٹوپیاں24.عورتیں اپنے لباس میں مردوں سے زائد کپڑا رکھ سکتی ہیں25.آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے کُرتے میں گریبان کس جگہ تھا26.سفید کپڑے کی فضلیت27.پگڑی کے شملہ کا مسئلہ28.ٹوپی پر عمامہ باندھنا مسلمانوں کی امتیازی علامت ہے29.سونا اور ریشم عورتوں کے لئے حلال اور مردوں کے لئے حرام ہے30.نیا کپڑا پہنتے وقت کی دعا31.پرانے کپڑے کو ضائع مت کرو32.اپنی بڑائی کے اظہار کے لئے اعلی لباس پہننا اخروی ذلت کا باعث ہے33.تشبہ بقوم کا ذکر34.ترک زیب وزینت آخرت میں بڑائی ملنے کا ذریعہ ہے35.حق تعالیٰ کی عطا کی ہوئی نعمتوں کا اظہار ایک مطلوب عمل ہے36.جسم ولباس کی درستگی اور صفائی ستھرائی پسندیدہ چیز ہے37.اگر اللہ تعالیٰ نے مال و دولت عطا کی ہے تو اس کو اپنی پوشاک سے ظاہر کرو38.مردوں کے لئے سرخ کپڑا پہننا حرام ہے۔39.خوشبو کا مسئلہ40.دس باتوں کی ممانعت41.مردوں کے لئے سونے کی انگوٹھی اور ریشمی کپڑا حرام ہے42.خز اور چیتے کی کھال کے زین پوش پر سوار ہونے کی ممانعت43.سرخ زین پوش کی ممانعت44.آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے بالوں کی سفیدی45.قطری چادر کا ذکر46.ایک یہودی کی شقاوت کا ذکر47.مرد کو کسم کا رنگا ہوا کپڑا پہننا ممنوع ہے48.سرخ دھاری دار چادر کا ذکر49.سیاہ چادر کا ذکر50.آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے گوٹ مار کر بیٹھنے کا ذکر51.عورتیں باریک کپڑا کس طرح پہنیں52.دوپٹہ کا سر پر ایک ہی پیچ ڈالنا کافی ہے53.ازار کا نصف ساق تک ہونا پسندیدہ ہے54.ٹخنوں سے نیچے ازار کے لٹکنے کی حرمت کی اصل تکبر وغرور ہے55.اگر تہبند آگے سے لٹکا ہوا ہو لیکن پیچھے سے اٹھا ہوا ہو تو کوئی مضائقہ نہیں56.عمامہ باندھنے کا حکم57.بدن کا باریک کپڑے کے نیچے جھلکنا بدن کے برہنہ ہونے کے برابر ہے58.نیا کپڑا پہنو تو خدا کی حمد و ثنا کرو59.عورتوں کے لئے باریک کپڑے کی ممانعت60.آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کا فقر و زہد61.آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم اور ریشمی قبا62.جس کپڑے کے تانے میں ریشم ہو وہ مردوں کے لئے حلال ہے63.اللہ کی دی ہوئی ہر نعمت کو ظاہر کرنا پسندیدہ ہے64.مباحات میں سے جو چاہو کھاؤ پہنو لیکن اسراف اور تکبر سے دامن بچاؤ65.سفید کپڑے کی فضیلت66.مردوں کو سونے کی انگوٹھی پہننا حرام اور چاندی کی انگوٹھی پہننا جائز ہے67.سونے کی انگوٹھی پہننے والے مرد کے بارے میں وعید68.أنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی انگوٹھی کا نگینہ69.انگوٹھی کس انگلی میں پہنی جائے70.آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم انگوٹھی دائیں اور بائیں دونوں ہاتھوں میں پہنتے تھے71.ریشمی کپڑا اور سونا مردوں کے لئے حرام ہے72.پیتل اور لوہے کی انگوٹھی پہننے کی ممانعت73.وہ دس چیزیں جن کو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم برا سمجھتے تھے74.عورت کو بجنے والا زیور پہننا ممنوع ہے75.کسی مجبوری کے تحت سونے کے استعمال کی اجازت76.سونے کے زیورات پہننے والی عورت کے بارے میں وعید77.اگر جنت میں زیور اور ریشم پہننا چاہتے ہو تو دنیا میں ان چیزوں سے اجتناب کرو78.آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی سونے کی انگوٹھی79.بچوں کو بھی سونا پہننا منع ہے80.پاپوش کا بیان81.آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی پاپوش مبارک82.جوتے کی اہمیت83.پہلے دایاں پیر جوتے میں ڈالو اور پہلے بائیں پیر کا جوتا اتارو84.ایک پیر میں جوتا اور ایک پیر ننگا نہ ہونا چاہئے85.آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی پاپوش مبارک کے تسمے86.کھڑے ہو کر جوتا پہننے کی ممانعت87.کیا آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم ایک پاؤں میں جوتا پہن کر چلتے پھرتے تھے88.جوتے اتار کر بیٹھو89.آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے نجاشی کی طرف سے پائتابوں کا ہدیہ90.کنگھی کرنے کا بیان91.حائضہ کا بدن ناپاک نہیں ہوتا92.وہ چیزیں جو" فطرت " ہیں93.اپنے کو اہل شرک سے ممتاز رکھو94.زائد بالوں کو صاف کرنے کی مدت95.خضاب کرنے کا مسئلہ96.سر کے بالوں میں فرق وسدل دونوں جائز ہیں97." قزع " کی ممانعت98.مخنث پر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی لعنت99.انسانی بال سے نفع اٹھانا حرام ہے ۔100.اللہ کی تخلیق میں تغیر کرنے والا اللہ کی لعنت کا مورد ہے101.نظر بد ایک حقیقت ہے102.سر کے بالوں کو گوند وغیرہ سے جمانے کا ذکر103.مردانہ کپڑے اور جسم کو زعفران سے رنگنے کی ممانعت104.رنگ دار خوشبو کا مسئلہ105.خوشبو کی دھونی لینے کا ذکر106.لبیں ترشوانی قدیم سنت ہے107.مونچھیں ہلکی نہ کرانے والے کے بارے میں وعید108.داڑھی کو برابر کرنے کا ذکر109.مرد کو خلوق کے استعمال کی ممانعت110.آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے استعمال کی خوشبو111.آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کثرت سے سر میں تیل لگاتے تھے112.آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے گیسوئے مبارک113.آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی مانگ کا ذکر114.روزانہ کنگھی کرنے کی ممانعت115.زیادہ عیش وآرام کی زندگی اختیار کرنا میانہ روی کے خلاف ہے116.بالوں کو اچھی طرح رکھنے کا حکم117.سیاہ خضاب کرنے والے کے بارے میں وعید118.زرد خضاب کرنا جائز ہے119.خضاب کرنے کا حکم120.بالوں کی سفیدی نورانیت کی غماز ہوتی ہے121.آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے سر مبارک کے بال122.مردوں کے بالوں کی زیادہ لمبائی ناپسندیدہ123.اگر بالوں کی صفائی ستھرائی میں کوئی امر مانع ہو تو سر کو منڈا دینا چاہئے124.عورت کی ختنہ کا ذکر125.عورتوں کا سر کے بالوں پر مہندی کا خضاب کرنا پسندیدہ126.عورتوں کو ہاتھوں پر مہندی لگانا مستحب ہے127.کسی مرض وعذر کی وجہ سے گودنا اور گدوانا جائز ہے128.مردانہ لباس پہننے والی عورت اور زمانہ لباس پہننے والے مرد پر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی لعنت129.اپنے اہل بیت کا راحت وآرام کی زندگی اختیار کرنا آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے نزدیک ناپسندیدہ130.سرمہ لگانے کا حکم131.بہترین دوائیں کون سی ہیں132.حمام میں جانے کا ذکر133.آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے سر مبارک پر کبھی خضاب نہیں کیا134.آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے خضاب کرنے کا ذکر135.آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم سے ایک مخنث کو شہر بدر کرنے کا ذکر136.مرد کے لئے رنگدار خوشبو کا استعمال ممنوع ہے137.بالوں کی دیکھ بھال کرنے کا ذکر138.غیر مسلم قوموں کی وضع قطع کے بال رکھنے ممنوع ہیں139.عورت کو اپنا سر منڈانا حرام ہے140.سر اور داڑھی کے بالوں کا بکھرا ہوا ہونا غیر مہذب ہونے کی علامت ہے141.گھر کے صحن کو صاف ستھرا رکھو142.مونچھیں ترشوانے کی سنت حضرت ابراہیم علیہ السلام سے جاری ہوئی143.تصاویر کا بیان144.تصویر بنانے اور رکھنے کا مسئلہ145.غیر ضروری کتوں کو مار ڈالا جائے146.آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم تصویر دار چیزوں کو ضائع کر دیتے تھے ۔147.تصویر بنانے والوں کو آخرت میں عذاب بھگتنا پڑے گا148.آرائشی پردے لٹکانا ناپسندیدہ149.تصویر بنانے والے کے بارے میں وعید150.نرد شیر کھیلنے کی مذمت151.بچھونے پر تصویروں کا ہونا مکروہ نہیں152.قیامت کے دن مصور وغیرہ پر مسلط کیا جانے والا خاص عذاب153.شراب جوا اور کو بہ حرام ہے154.نرد سے کھیلنا اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی نا فرمانی کرنا ہے155.کبوتر بازی حرام ہے156.تصویر کشی کا پیشہ ناجائز ہے157.کنیسہ کا ذکر158.سب سے سخت عذاب کن لوگوں پر ہوگا159.شطرنج کی مذمت160.کتے اور بلی کا فرق