پینے کی چیزوں کا بیان
Explanation of Drinks
1.پانی کو تین سانس میں پینے کی خاصیت2.مشک کے منہ سے پانی پینے کی ممانعت3.کھڑے ہو کر پانی مت پیو4.آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے زمزم کا پانی کھڑے ہو کر پیا5.وضو کا پانی اور آب زم زم کھڑے ہو کر پینا مستحب ہے6.جانوروں کی طرح منہ ڈال کر پانی پینا مکروہ ہے7.سونے چاندی کے برتن میں کھانا پینا حرام ہے8.دائیں طرف سے دینا شروع کرو9.چلتے پھرتے کھانا اور کھڑے ہو کر پینا اصل کے اعتبار سے جائز ہے10.پیتے وقت برتن میں سانس نہ لو11.ایک سانس میں پانی مت پیو12.تنکا وغیرہ نکالنے کے لئے بھی پانی میں پھونک نہ مارو13.پینے کا برتن اگر کسی جگہ سے ٹوٹا ہوا ہو تو وہاں منہ لگا کر نہ پیو14.کبھی کبھار مشک وغیرہ کے منہ سے پانی پینے میں کوئی مضائقہ نہیں ہے15.آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو میٹھا اور ٹھنڈا مشرورب بہت پسند تھا16.کھانے پینے میں دودھ سے بہتر کوئی چیز نہیں ہے17.آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے میٹھے پانی کا خاص اہتمام18.سونے چاندی کے برتن میں نہ پئو19.نقیع اور نبیذوں کا بیان20.حضرت انس رضی اللہ عنہ کا پیالہ21.آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے نبیذ بنانے کا ذکر22.نبیذ کن برتنوں میں نہ بنائی جائے23.اس حکم کی منسوخی جس کے ذریعہ بعض برتنوں میں نبیذ کا بنانا ممنوع قرار دیا گیا تھا24.ہر نشہ آور مشروب حرام ہے خواہ اس کو شراب کہا جائے یا کچھ اور25.برتنوں وغیرہ کو ڈھانکنے کا بیان26.رات آنے پر کن چیزوں کا خیال رکھا جائے27.جس برتن میں کھانے پینے کی کوئی چیز ہو اس کو ڈھانک کر لاؤ لے جاؤ28.سوتے وقت آگ بجھا دو29.کتے اور گدھے کی آواز سنو تو خدا کی پناہ چاہو30.چوہے کی شرارت سے بچنے کے لئے سوتے وقت چراغ کو بجھا دو