TrueHadith

حضرت ام صبیہ جہنیہ کی حدیثیں

Musnad AhmadHadith 25820

حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ قَالَ حَدَّثَنِي خَارِجَةُ بْنُ الْحَارِثِ الْمُزَنِيُّ قَالَ حَدَّثَنِي سَالِمُ بْنُ سَرْجٍ قَالَ سَمِعْتُ أُمَّ صُبَيَّةَ الْجُهَنِيَّةِ تَقُولُ اخْتَلَفَتْ يَدِي وَيَدُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْوُضُوءِ مِنْ إِنَاءٍ وَاحِدٍ

حضرت ام صبیہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں نے اور نبی علیہ السلام نے ایک ہی برتن سے باری باری وضو کیا۔

-

Permalink

Musnad AhmadHadith 25821

حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ عَنْ أُسَامَةَ بْنِ يَزِيدَ قَالَ حَدَّثَنِي سَالِمٌ أَبُو النُّعْمَانِ عَنْ أُمِّ صُبَيَّةَ قَالَتْ اخْتَلَفَتْ يَدِي وَيَدُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي إِنَاءٍ وَاحِدٍ فِي الْوُضُوءِ

حضرت ام صبیہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں نے اور نبی علیہ السلام نے ایک ہی برتن سے باری باری وضو کیا۔

-

Permalink