TrueHadith

Musnad Ahmad, Hadith 25821 · A B C

Musnad AhmadHadith 25821

حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ عَنْ أُسَامَةَ بْنِ يَزِيدَ قَالَ حَدَّثَنِي سَالِمٌ أَبُو النُّعْمَانِ عَنْ أُمِّ صُبَيَّةَ قَالَتْ اخْتَلَفَتْ يَدِي وَيَدُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي إِنَاءٍ وَاحِدٍ فِي الْوُضُوءِ

حضرت ام صبیہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں نے اور نبی علیہ السلام نے ایک ہی برتن سے باری باری وضو کیا۔

-

Permalink

See the full chapter: حضرت ام صبیہ جہنیہ کی حدیثیں