TrueHadith

جس نے ظہر اور عصر کی نماز میں آہستہ قرأت کی اور اس کا بیان۔

Sahih BukhariHadith 735

Narrated by Abu Ma'mar

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ عُمَارَةَ بْنِ عُمَيْرٍ عَنْ أَبِي مَعْمَرٍ قُلْتُ لِخَبَّابٍ أَکَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِي الظُّهْرِ وَالْعَصْرِ قَالَ نَعَمْ قُلْنَا مِنْ أَيْنَ عَلِمْتَ قَالَ بِاضْطِرَابِ لِحْيَتِهِ

قتیبہ، جریر، اعمش، عماربن عمیر، ابومعمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ ہم نے خباب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے کہا کہ کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ظہر اور عصر میں قرات کرتے تھے؟ خباب رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا ہاں۔ ہم نے کہا تم نے کس طرح پہچانا ؟ خباب رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا کہ آپ کی داڑھی کی جنبش سے۔

Narrated Abu Ma'mar: We said to Khabbab "Did Allah's Apostle used to recite in Zuhr and 'Asr prayers?" He replied in the affirmative. We said, "How did you come to know about it?" He said, "By the movement of his beard."

Permalink