TrueHadith

اذان کا بیان

Explanation of Azan

1.اذان کی ابتدا کا بیان اور اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے اور جب تم نماز کے لئے اعلان کرتے ہو تو وہ اس سے ہنسی مذاق کرتے ہیں یہ اس سبب سے کہ وہ نادان لوگ ہیں اور اللہ تعالیٰ کا قول جب جمعہ کے دن نماز جمعہ کی اذان دی جائے2.اذان کے الفاظ دو دو بار کہنے کا بیان3.قد قامت الصلوۃ کے علاوہ اقامت کے الفاظ ایک ایک بار کہنے کا بیان4.اذان کہنے کی فضیلت کا بیان5.اذان میں بلند کرنے کا بیان اور حضرت عمر بن عبدالعزیز6.اذان سن کر قتال وخون ریزی بند کرنا چاہئے۔7.اذان سنتے کیا کہنا چاہیے ؟8.اذان کے وقت دعا کرنے کا بیان9.اذان دینے کے لیے قرعہ ڈالنے کا بیان اور بیان کیا جاتا ہے کہ کچھ لوگوں نے اذان دینے میں جھگڑا کیا تو سعد نے قرعہ ڈال کر ان کے درمیان فیصلہ کر دیا10.اذان میں کلام کرنے کا بیان سلیمان بن صرد نے اپنی اذان میں کلام کی احسن بصری نے کہا ہے اذان یا اقامت کہتے ہنس دینے میں کوئی حرج نہیں11.جب کہ نابینا کے پاس کوئی ایسا شخص ہو جو اسے بتلائے کہ اس کا اذان دینا درست ہے12.فجر کے طلوع ہونے کے بعد اذان کہنے کا بیان13.فجر کی اذان صبح ہونے سے پہلے کہنے کا بیان14.اذان واقامت کے درمیان کتنا فصل ہونا چاہئے15.اس شخص کا بیان جو اقامت کا انتظار کرے16.اگر کوئی چاہے تو ہراذان واقامت کے درمیان نماز پڑھ سکتا ہے17.کیا سفر میں ایک ہی موذن کو اذان دینا چاہئے18.مسافر کے لئے اگر جماعت ہو تو اذان واقامت کہنے کا بیان اور اسی طرح مقام عرفات اور مزدلفہ میں بھی اور سردی والی رات یا پانی برسنے کی رات میں موذن کا یہ کہنا کہ الصلوۃ فی الرحال نماز اپنی قیام گاہوں میں پڑھ لو19.کیا موذن اپنا منہ ادھر ادھر پھیرے اور کیا وہ اذان میں ادھر ادھر دیکھ سکتا ہے بلال سے منقول ہے کہ انہوں نے اپنی دوا نگلیاں اپنے دونوں کانوں میں ڈالیں اور ابن عمر اپنے کانوں میں انگلیاں نہیں دیتے تھے ابراہیم کہتے ہیں کہ بغیر وضو کے اذان دینے میں کچھ مضائقہ نہیں عطاء کا قول ہے کہ اذان کے لئے وضو ثابت ہے اور مسنون ہے اور عائشہ کہتی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے تمام اوقات میں اللہ تعالیٰ کا ذکر کیا کرتے تھے ۔20.آدمی کا یہ کہنا کہ ہماری نماز جاتی رہی اور ابن سیرین نے اس کہنے کو کہ ہماری نماز جاتی رہی مکروہ سمجھا ہے اس طرح کہنا چاہئے کہ ہم نے نماز نہیں پائی مگر نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا قول بہت درست ہے21.اس امر کا بیان کہ جس قدر نماز تم کو مل جائے پڑھ لو اور جس قدر تم سے چھوٹ جائے اس کو پورا کرلو اس کو ابوقتادہ نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل کیا ہے22.تکبیر کے وقت جب لوگ امام کو دیکھ لیں تو کس وقت کھڑے ہوں23.نماز کے لئے جلدی سے نہ اٹھے بلکہ اطمیں ان اور وقار کے ساتھ اٹھے24.کی مسجد سے کسی عذر کی بنا پر نکل سکتا ہے25.اگر امام کہے کہ اپنی جگہ پر ٹھہرے رہو جب تک کہ میں لوٹ کر نہ آؤں تو مقتدی اس کا انتظار کریں26.آدمی کا یہ کہنا کہ ہم نے نماز نہیں پڑھی ۔27.اقامت کے بعد اگر امام کو کوئی ضرورت پیش آجائے28.اقامت ہو جانے کے بعد کلام کرنے کا بیان29.نماز باجماعت کے واجب ہونے کا بیان حسن بصری نے کہا ہے کہ اگر کسی شخص کی ماں ازراہ محبت عشاء کی نماز باجماعت پڑھنے سے اس کو منع کرے تو وہ اس کا کہا نہ مانے30.نماز باجماعت کی فضیلت کی بیان اور اسوقت کی جماعت فوت ہوجاتی تو دوسری مسجد میں آتے انس بن مالک ایک مسجد میں آئے جس میں نماز ہو چکی تھی تو انہوں نے اذان دی اور اقامت کہہ کر جماعت سے نماز پڑھی31.ظہر کی نماز اول وقت پڑھنے کی فضیلت کا بیان32.نیک کام میں ہر قدم پر ثواب ملنے کا بیان33.نماز عشاء سے پڑھنے کی فضیلت کا بیان34.دویا دو سے زیادہ آدمی جماعت کے حکم میں داخل ہیں35.مسجد میں نماز کے انتظار میں بیٹھنے والے اور مسجدوں کی فضیلت کا بیان36.اس شخص کی فضیلت کا بیان جو صبح اور شام کے وقت مسجد جائے37.جب نماز کی تکبیر ہوجائے تو سوائے نماز کے اور کوئی نماز نہیں38.مریض کس حد تک کی بیماری میں حاضر باجماعت ہو39.بارش اور عذر کی بناء پر گھر میں نماز پڑھ لینے کی اجازت کا بیان40.کیا امام جس قدر لوگ موجود ہیں ان ہی کے ساتھ نماز پڑھ لے اور کیا جمعہ کے دن بارش میں بھی خطبہ پڑھے یا نہیں41.اگر کھانا آجائے اور نماز کی اقامت ہوجائے ابن عمر پہلے کھا لیتے تھے اور ابوالدردا کا قول ہے کہ آدمی کے عقل مند ہونے کی علامت یہ ہے کہ پہلے اپنی ضرورت کو پورا کرے تاکہ نماز کی طرف اطمینان قلب کے ساتھ متوجہ ہو42.جب نماز کے لئے امام بلایا جائے اور اس کے ہاتھ میں وہ چیز ہو جو کھا رہا ہو43.جو شخص گھرکے کام کاج میں ہو اور نماز کی تکبیر کہی جائے تو نماز کے لئے کھڑا ہوجائے44.اس شخص کا بیان جو لوگوں کو صرف اس لئے نماز پڑھائے کہ انہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نماز ان کی سنت سکھائے45.علم وفضل والا امامت کا زیادہ مستحق ہے46.کسی عذر کی بنا پر مقتدی کا امام کے پہلو میں کھڑے ہونے کا بیان47.اگر کوئی آدمی لوگوں کی امامت کے لئے جائے پھر امام اول آجائے تو پہلا شخص پیچھے ہٹے یا نہ ہٹے اس کی نماز ہو جائے گی اس مضمون میں حضرت عائشہ نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ایک روایت نقل کی ہے48.اگر کچھ لوگ قرات میں مساوی ہوں تو جو ان میں زیادہ عمر والا ہو وہ امامت کرے49.اگر امام کچھ لوگوں سے ملنے جائے تو ان کا امام ہو سکتا ہے50.امام اسی لئے مقرر کیا گیا ہے کہ اس کی اقتداکی جائے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے مرض میں لوگوں کو بیٹھ کر نماز پڑھائی اور لوگ کھڑے ہوئے تھے اور ابن مسعود کا قول ہے کہ اگر کوئی مقتدی امام سے پہلے سر اٹھائے رہا وہاں توقف کرے اس کے بعد امام کا اتباع کرے اور حسن بصری نے اس شخص کے بارے میں جو امام کے ساتھ دو رکعتیں پڑھے اور لوگوں کی کثرت کے سبب سے سجدہ کرنے پر قادر نہ ہو یہ کہا ہے کہ اخیر رکعت میں دو سجدے کرلے بعد اس کے پہلی رکعت کو مع اس کے سجدوں کے ادا کرے اور جو شخص کوئی سجدہ بھول کر کھڑا ہوجائے اس کے بارے میں کہا ہے کہ وہ سجدہ کرلے51.جو لوگ امام کے پیچھے ہیں وہ کب سجدہ کریں اور انس نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل کیا ہے کہ جب امام سجدہ کرے تو تم سجدہ کرو52.اس شخص کے گناہ کا بیان جس نے امام سے پہلے سر اٹھا یا53.غلام اور آزاد کردہ غلام کی امامت کا بیان عائشہ کی امامت ان کا غلام ذکوان مصحف سے دیکھ دیکھ کر کیا کرتا تھا اور ولدالزنا اور گنوار کی اور اس لڑکے کی امامتت جو بالغ نہ ہوا ہو درست ہے کیونکہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ لوگوں کی امامت وہ شخص کرے جو ان سب میں کتاب اللہ کی قرات زیادہ جا نتا ہو اور بے وجہ غلام کو جماعت سے نہ روکا جائے ۔54.اگر امام اپنی نماز کو پورا کرے اور مقتدی پورا کریں55.مبتلائے فتنہ اور بدعتی کی امامت کا بیان حسن کا قول ہے کہ بدعتی کے پیچھے نماز پڑھ لو اس کی بدعت کا گناہ اس پر ہے56.مبتلائے فتنہ اور بدعتی کی امامت کا بیان حسن کا قول ہے کہ بدعتی کے پیچھے نماز پڑھ لو اس کی بدعت کا گناہ اس پر ہے ہم سے محمد بن یوسف نے بواسطہ اوزاعی زہری حمید بن عبدالرحمن عبداللہ بن عدی بن خیار سے روایت کی ہے کہ وہ عثمان بن عفان کے پاس اس حالت میں گئے جب وہ اپنے گھر میں محصور تھے باغیوں نے ہر طرف سے محاصرہ کر لیا تھا ان سے کہا کہ آپ امام کل ہیں اور آہ کی یہ کیفیت ہے جو آپ دیکھ رہے ہیں ہمیں امام فتنہ نماز پڑھاتا ہے جس سے ہم تنگ دل ہوتے ہیں تو عثمان نے فرمایا کہ نماز آدمی کے تمام اعمال مٰنسب سے عمدہ چیز ہے جب لوگ عمدہ کام کریں تو تم ان کی برائی سے علیحدہ رہو اور زبیدی کہتے ہیں کہ زہری کا قول کہ ہم مخنث کے پیچھے نماز پڑہنا جائز نہیں جانتے لیکن جب مجبوری ہو57.جب دو نمازی ہوں تو مقتدی امام کے دائیں طرف اس کے برابر کھڑا ہے58.اگر کوئی شخص امام کے بائیں جانب کھڑا ہو اور امام اس کو اپنے دائیں طرف پھیر دے تو کسی کی نماز فاسد نہ ہوگی59.اگر امام نے امامت کی نیت نہ کی ہو پھر کچھ لوگ آجائیں اور وہ ان کی امامت کرے60.اگر امام نماز کو طول دے اور کوئی شخص اپنی کسی ضرورت کی وجہ سے نماز توڑ کر چلا جائے اور نماز پڑھ لے61.قیام میں امام کے تخفیف کرنے اور رکوع وسجود کے پورا کرنے کا بیان62.جب تم میں سے کوئی اپنے نماز پڑھے تو جس قدر چاہے طول دے63.جو شخص اپنے امام کی جب وہ نماز میں طوالت کرتا ہو تو شکایت کرے۔ الخ64.نماز کو مختصر اور پورے طور پر پڑھنے کا بیان65.اس شخص کا بیان جو بچے کی رونے کی آواز سن کر نماز کو مختصر کردے۔66.جب خود فرض پڑھ چکا ہو تو اس کے بعد لوگوں کی امامت کرے67.اس شخص کا بیان جو مقتدیوں کو امام کی تکبیر سنائے68.اگر ایک شخص امام کی اقتدا کرے اور باقی لوگ اس مقتدی کی اقتداء کریں الخ69.امام کو جب شک ہوجائے تو کیا وہ مقتدیوں کے کہنے پر عمل کرے70.جب امام نماز میں روئے الخ71.اقامت کے وقت یا اس کے بعد صفوں کو برابر کرنے کا بیان72.صفوں کو برابر کرتے وقت امام کا لوگوں کی طرف متوجہ ہونے کا بیان73.پہلی صف کا بیان74.صف کا درست کرنا نماز کا پورا کرنا ہے75.اس شخص کا گناہ جو صفیں پوری نہ کرے76.صف کے اندر شانہ کا شانہ سے اور قدم کا قدم سے ملانے کا بیان اور نعمان بن بشیر کہتے ہیں کہ میں نے دیکھا کہ ہر شخص ہم میں سے اپنا ٹخنہ اپنے پاس والے کے ٹخنے سے نلا دیتا تھا77.اگر کوئی شخص امام کے بائیں طرف کھڑا ہو اور امام اس کو اپنے پیچھے سے اپنے دائیں طرف لے آئے تو اس کی نماز صحیح ہو جائے گی78.تنہا عورت ایک صف ہی ہے79.ایک مقتدی امام کی دائیں جانب کھڑا ہو80.اگر امام اور لوگوں کے درمیان کوئی دیوار یا سترہ ہو اور حسن بصری کا قول ہے کہ اگر تمہارے اور امام کے درمیان نہر حائل ہو تو بھی اقتدار کرو اس میں کوئی حرج نہیں ہے ابومجلز کہتے ہیں کہ امام کی اقتداء کرلے اگرچہ دونوں کے درمیان میں کوئی راستہ یا دیوار ہو بشرطیکہ امام کی تکبیر سن لے۔81.نماز شب کا بیان82.تکبیر تحریمہ کے واجب ہونے اور نماز شروع کرنے کا بیان83.پہلی تکیبر میں نماز شروع کرنے کے ساتھ دونوں ہاتھوں کے اٹھا نے کا بیان84.دونوں ہاتھوں کے اٹھانے کا بیان جب تکبیر کہے اور جب رکوع کرے اور جب رکوع سے سر اٹھائے85.تکبیر تحریمہ میں ہاتھوں کو کہاں تک اٹھائے86.دونوں ہاتھوں کے اٹھانے کا بیان جب دو رکعتیں پڑھ کر اٹھے87.نماز میں داہنے ہاتھ کا بائیں ہاتھ پر رکھنے کا بیان88.نماز میں خشوع کا بیان89.تکبیر تحریمہ کے بعد کیا پڑھے90.اس باب میں کوئی عنوان نہیں91.نماز میں امام کی طرف نظر اٹھانے کا بیان92.نماز میں آسمان کی طرف نظر اٹھانے کا بیان۔93.نماز میں ادھر ادھر دیکھنے کا بیان۔94.اگر نماز میں کوئی خاص واقعہ پیش آجائے یا سامنے تھوک یا کوئی چیز دیکھے تو کیا یہ ٹھیک ہے کہ دزدیدہ نظر سے دیکھے؟95.تمام نمازوں میں خواہ وہ سفر میں ہوں یا حضر میں سری ہوں یا جہری ہوں، امام اور مقتدی کے لیے قرأت کے واجب ہونے کا بیان۔96.نماز ظہر میں قرأت کا بیان۔97.نماز عصر میں قرأت کا بیان98.مغرب کی نماز میں قرآن پڑھنے کا بیان۔99.نماز مغرب میں بلند آواز سے پڑھنے کا بیان۔100.نماز عشاء میں بلند آواز سے قرآن پڑھنے کا بیان۔101.سجدے والی سورت کا بیان۔102.عشاء کی نماز میں قرأت کا بیان۔103.پہلی دو رکعتوں کو طویل کرے اور پچھلی دونوں رکعتوں کو مختصر کرے104.فجر کی نماز میں قرات کا بیان۔105.نماز فجر کی قرأت میں بلند آواز سے پڑھنے کا بیان۔106.ایک رکعت میں دو دو سورتوں کو ایک ساتھ پڑھنے اور ایک سورت کی آخری آیات اور دوسری سورت کی ابتداء آیات پڑھنے کا بیان۔107.آخری دونوں رکعتوں میں صرف سورت فاتحہ پڑھی جائے۔108.جس نے ظہر اور عصر کی نماز میں آہستہ قرأت کی اور اس کا بیان۔109.امام اگر مقتدی کو کوئی آیت سنادے110.پہلی رکعت کو طویل کرے111.امام کا بلند آواز سے آمین کہنا۔112.آمین کہنے کی فضیلت کا بیان۔113.مقتدی کا بلند آواز سے آمین کہنے کا بیان114.صف میں پہنچنے سے پہلے رکوع کر لینے کا بیان۔115.رکوع میں تکبیر کو پورا کرنے کا بیان۔116.سجدوں میں تکبیر کے پورا کرنے کا بیان۔117.جب سجدوں سے فارغ ہو کر کھڑا ہو تو اس وقت تکبیر کہنے کا بیان۔118.رکوع میں ہتھیلیوں کا گھٹنوں پر رکھنے کا بیان۔119.اگر کوئی شخص رکوع کو پورا نہ کرے120.رکوع کو پورا کرنے اور اس میں اعتدال واطمینان کی حد کا بیان۔121.نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا اس شخص کو جو رکوع کو پورا نہ کرے۔122.رکوع کی حالت میں دعا کرنے کا بیان123.امام اور جو لوگ اس کے پیچھے نماز پڑھ رہے ہیں جب رکوع سے سر اٹھائیں تو کیا کہیں؟124.اللھم ربنا ولک الحمد کہنے کی فضیلت کا بیان125.یہ بات ترجمۃ الباب سے خالی ہے۔126.جب رکوع سے اپنا سر اٹھائے تو اس وقت اطمینان سے کھڑا ہونے کا بیان۔127.جب سجدہ کرے تو تکبیر کہتا ہوا جھکے۔128.سجدہ کرنے کی فضیلت کا بیان129.مرد کو چاہیے کہ سجدے میں اپنے دونوں پہلو کھول دے اور پیٹ کو زانو سے جدا رکھے۔130.اگر کوئی شخص اپنا سجدہ پورا نہ کرے۔131.سجدہ سات ہڈیوں یعنی سات اعضاء پر کرنا چاہیے132.ناک کے بل سجدہ کرنے کا بیان133.کیچڑ میں ناک کے بل سجدہ کرنے کا بیان134.کپڑوں میں گرہ لگانے اور ان کے باندھنے کا بیان، اور ستر کھلنے کے خوف سے اگر کوئی شخص اپنا کپڑا لپیٹ لے135.نماز میں بال درست نہ کرے۔136.نماز میں کپڑا نہ سمیٹے137.مسجدوں میں دعا اور تسبیح کا بیان138.دونوں سجدوں کے درمیان بیٹھنے کا بیان139.سجدے میں اپنی کہنیاں (زمین پر) نہ بچھائے، اور ابوحمید نے کہا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سجدہ کیا اور اپنے دونوں ہاتھ(زمین پر) رکھ دیئے، نہ ان کو بچھائے ہوے تھے اور نہ ان کو سمیٹے ہوئے تھے140.نماز کی طاق رکعت میں سیدھے بیٹھنے، پھر کھڑے ہونے کا بیان141.جب رکعت پڑھ کر اٹھے، تو کس طرح ٹیک لگائے142.دونوں سجدوں سے اٹھتے وقت تکبیر کہے، اور ابن زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ اٹھتے وقت تکبیر کہتے تھے143.تشہد کیلئے بیٹھنے کا طریقہ، ام درداء اپنی نماز میں مرد کی طرح بیٹھتی تھیں، اور فقیہہ تھیں144.ان کا بیان جنہوں نے پہلے تشہد کو واجب نہیں سمجھا، اس لئے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دو رکعتوں کے بعد کھڑے ہوگئے، اور تشہد کی طرف واپس نہ ہوئے145.پہلے قعدہ میں تشہد پڑھنے کا بیان146.آخری قعدہ میں تشہد پڑھنے کا بیان147.سلام پھیرنے سے پہلے دعا کرنے کا بیان148.جودعا بھی پسند ہو، تشہد کے بعد پڑھ سکتا ہے اور دعا کا پڑھنا کوئی ضروری چیز نہیں ہے149.اپنی پیشانی اور ناک، نماز ختم کرنے تک پونچھے، اور عبداللہ کہتے ہیں کہ میں نے دیکھا کہ امام حمیدی ذیل کی حدیث سے اس امر پر دلیل لاتے تھے، کہ نماز میں پیشانی سے (مٹی وغیرہ) صاف کرنا ٹھیک نہیں ہے۔150.سلام پھیرنے کا بیان151.جب امام سلام پھیرے، تو مقتدی سلام پھیرے اور ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ بہتر سمجھتے تھے کہ جب امام سلام پھیرچکے اس وقت مقتدی سلام پھیرے152.بعض لوگ(نماز میں) امام کو سلام کرنے کے قائل نہیں، اور نماز کے سلام کو کافی سمجھتے ہیں153.نماز کے بعد ذکر کا بیان154.امام لوگوں کی طرف منہ کرلے جب سلام پھیرلے155.امام کا سلام کے بعد اپنے مصلے پر ٹھہرنے کا بیان، اور ہم سے دم نے بوسطہ شعبہ، ایوب، نافع بیان کیا کہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ اسی مقام میں نفل نماز(بھی) پڑھتے تھے، جہاں فرض نماز پڑھتے تھے، اور ایسا ہی قاسم نے بھی کیا ہے، البتہ ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مرفوعاً منقول ہے کہ امام اپنے اس مقام میں جہاں اس نے فرض نماز پڑھی ہے، نفل نہ پڑھے، مگر یہ صحیح نہیں ہے156.نماز پڑھا چکنے کے بعد اگر کسی کو اپنی ضروریات یاد آئے، تو لوگوں کو پھاندتا ہوا چلا جائے (تو جائز ہے یا نہیں)157.نماز سے فارغ ہو کر، داہنی اور بائیں طرف منہ کر لینے کا بیان، انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ (کبھی اپنی داہنی طرف اور کبھی بائیں طرف پھرا کرتے، جو شخص (خاص کر) اپنی داہنی جانب پھیر نے کا قصد کرتا تھا اسے معیوب سمجھتے تھے158.ان روایتوں کا بیان کو کچے لہسن اور پیاز اور گندنا کے بارے میں بیان کی گئی ہیں، اور نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جس شخص نے بھوک کے مارے یا بغیر بھوک کے لہسن یا پیاز کھایا وہ ہماری مسجد کے قریب نہ آئے159.بچوں کے وضو کرنے کا بیان، اور ان پر غسل اور طہارت اور جماعت میں اور عیدین میں اور جنازوں میں حاضر ہونا کب واجب ہے؟ اور ان کی صفوں کا بیان160.رات کے وقت اور اندھیرے میں عورتوں کے مسجد جانے کا بیان161.مردوں کے پیچھے عورتوں کے نماز پڑھنے کا بیان162.صبح کی نماز پڑھ کر عورتوں کے جلد واپس ہونے اور مسجد میں کم ٹھہر نے کا بیان163.عورت کا اپنے شوہر سے مسجد جانے کی اجازت مانگنے کا بیان