Sahih Bukhari — Hadith 719
Narrated by Abu Ma'mar
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ عُمَارَةَ بْنِ عُمَيْرٍ عَنْ أَبِي مَعْمَرٍ قَالَ قُلْتُ لِخَبَّابِ بْنِ الْأَرَتِّ أَکَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِي الظُّهْرِ وَالْعَصْرِ قَالَ نَعَمْ قَالَ قُلْتُ بِأَيِّ شَيْئٍ کُنْتُمْ تَعْلَمُونَ قِرَائَتَهُ قَالَ بِاضْطِرَابِ لِحْيَتِهِ
محمد بن یوسف، سفیان، اعمش، عمارہ بن عمیر، ابومعمر بیان کرتے ہیں کہ میں نے خباب بن ارت سے کہا کہ کیا نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ظہر اور عصر (کی نماز) میں قرآن مجید پڑھتے تھے؟ وہ بولے کہ ہوں! میں نے کہا تم کس طرح آپ کا پڑھنا معلوم کرلیتے تھے؟ وہ بولے کہ آپ کی داڑھی کی جنبش سے۔
Narrated Abu Ma'mar: I asked Khabbab bin Al-Art whether the Prophet used to recite the Qur'an in the Zuhr and the 'Asr prayers. He replied in the affirmative. I said, "How did you come to know that?" He replied, "From the movement of his beard."