TrueHadith

نماز مغرب میں بلند آواز سے پڑھنے کا بیان۔

Sahih BukhariHadith 723

Narrated by Jubair bin Mut'im

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ قَالَ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَرَأَ فِي الْمَغْرِبِ بِالطُّورِ

عبداللہ بن یوسف، مالک، ابن شہاب، محمد بن جبیر بن مطعم، جبیر بن مطمع رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو مغرب میں (والطور) پڑھتے سنا۔

Narrated Jubair bin Mut'im: My father said, "I heard Allah's Apostle reciting "At-Tur" (52) in the Maghrib prayer."

Permalink