TrueHadith

فتنوں کا بیان

Statement on Tribulations

1.اس چیز کا بیان جو اللہ تعالیٰ کے قول میں آیا ہے کہ ڈرو اس فتنے سے جو تم میں سے صرف ظالموں ہی کو نہیں پہنچے گا2.نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد تم عنقریب ایسی باتیں دیکھو گے جنہیں تم برا سمجھو گے۔3.نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد کہ میری امت کی ہلاکت کم عقل نوعمر لڑکوں کے ہاتھوں ہو گی4.نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد کہ عرب کی ہلاکت ہے اس شر سے جو قریب ہے5.فتنوں کے ظاہر ہونے کا بیان6.کوئی زمانہ نہیں آتا مگر اس کے بعد والا زمانہ برا ہوتا ہے7.نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد کہ جس نے ہم پر ہتھیار اٹھایا وہ ہم میں سے نہیں8.نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد کہ تم میرے بعد کافر نہ ہو جانا۔9.ایک ایسافتنہ آئے گا اس زمانہ میں بیٹھا ہوا آدمی کھڑے آدمی سے بہتر ہوگا10.اس امر کا بیان کہ جب دو مسلمان تلواریں لے کر ایک دوسرے کے مقابل ہونگے۔11.جب جماعت نہ ہو تو کیونکر معاملہ طے ہو؟12.اس شخص کا بیان جس نے فتنے اور ظلم کی جماعت بڑھانے کو مکروہ سمجھا13.اس امر کا بیان کہ جب آدمی کوڑے کی طرح رہ جائیں گے۔14.فتنہ کے وقت جنگل میں رہنے کا بیان15.فتنوں سے پناہ مانگنے کا بیان16.نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد کہ فتنہ مشرق کی طرف سے ظاہر ہوگا17.اس فتنے کا بیان جو دریا کی طرح موجزن ہوگا۔18.یہ بات ترجمۃ الباب سے خالی ہے۔19.جب اللہ تعالیٰ کسی قوم پر عذاب نازل کرتا ہے20.نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا حضرت حسن بن علی کے متعلق فرمانا کہ یہ میرا بیٹا ہے۔21.اس شخص کا بیان جو ایک جماعت میں کچھ کہے پھر وہاں سے نکل کر اس کے خلاف کہے22.قیامت قائم نہ ہوگی جب تک کہ قبر والوں پر رشک نہیں کیا جائے گا23.زمانہ کے بدل جانے کا بیان یہانتک کہ لوگ بتوں کی پرستش کرنے لگیں گے24.زمانہ کے بدل جانے کا بیان یہاں تک کہ لوگ بتوں کی پرستش کرنے لگیں گے25.آگ کے نکلنے کا بیان۔26.دجال کا بیان27.جس نے حکومت طلب نہیں کی تو اللہ اس کی مدد کرتا ہے28.دجال مدینہ میں داخل نہیں ہوگا۔29.یاجوج ماجوج کا بیان