احکام کا بیان
Explanation of Islamic Rulings
1.اللہ تعالیٰ کا قول کہ اللہ اور رسول اور اپنے حاکموں کی اطاعت کرو2.امراء قریش میں سے ہونگے3.اس شخص کا ثواب جو حکمت کے ساتھ فیصلہ کرے۔4.امام کا حکم سننے اور اطاعت کرنے کا بیان جب تک کہ گناہ کا کام نہ ہو5.جس نے حکومت طلب نہیں کی تو اللہ اس کی مدد کرتا ہے6.جو شخص حکومت مانگے تو وہ حکومت کے حوالے کردیا جائے گا7.حکومت کی حرص کا مکروہ ہونا8.جو رعیت کا حاکم بنایا گیا اور اس کی خیر خواہی نہ کی9.جس نے لوگوں کو مشقت میں ڈالا، تو اللہ اس کو مشقت میں ڈالے گا۔10.راستہ میں فتوی دینے اور فیصلہ کرنے کا بیان11.اس امر کا بیان کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا کوئی دربان نہ تھا12.ماتحت حاکم کا اپنے حاکم اعلی کے سامنے کسی واجب القتل شخص کے قتل کا حکم کرنے کا بیان13.کیاحاکم غصہ کی حالت میں فیصلہ کرسکتا ہے یا فتوی دے سکتا ہے؟14.اس شخص کا بیان جس نے خیال کیا کہ قاضی کولوگوں کے معاملہ میں اپنے حلم سے فیصلہ کرنے کا اخیتارہے۔15.مہر کئے ہوئے خط پر گواہی اور اس کے جائز ہونے کا بیان16.حکام اور عاملوں کی تنخواہ کا بیان،۔17.مسجد میں فیصلہ کرنے اور لعان کرنے کا بیان18.جس نے مسجد میں فیصلہ کیا یہاں تک کہ جب حد کا وقت آیا تو حکم دیا کہ مسجد سے نکل کر حد قائم کی جائے۔19.جھگڑنے والوں کو امام کے نصیحت کرنے کا بیان20.جھگڑنے والوں کے لئے قاضی کی گواہی حاکم کے سامنے ہونی چاہئے21.حاکم جب دو آدمیوں کو کسی ایک جگہ بھیجے تو ان دونوں کو حکم دینا کہ دونوں ایک دوسرے کا کہا مانیں اور جھگڑا نہ کریں22.حاکم کے دعوت قبول کرنے کا بیان۔23.عمال کے تحفہ کا بیان24.غلاموں کو قاضی بنانے اور ان کو عامل بنانے کا بیان25.حاکم کے سامنے واقف کاروں کے پیش کئے جانے کا بیان26.بادشاہ کے سامنے اس کی تعریف کرنا اور اس کے پیچھے اس کے خلاف کہنا مکروہ ہے27.غائب شخص پر حکم لگانے کا بیان28.جس شخص کے لئے اس کے بھائی کے حق میں سے جو فیصلہ کیا جائے تو وہ اس کو نہ لے29.کنوئیں وغیرہ کے متعلق فیصلہ کرنے کا بیان30.تھوڑے اور زیادہ مال میں فیصلہ کرنے کا بیان31.لوگوں کے مال اور جائیداد کو امام کے فروخت کرنے کا بیان۔32.الدالخصم یعنی اس شخص کا بیان جو ہمیشہ جھگڑا کرے۔33.جب حاکم ظلم سے یا اہل علم کے خلاف فیصلہ کرے تو وہ مردود ہے34.امام کا کسی قوم کے پاس آکر ان کے درمیان صلح کرانے کا بیان35.کاتب کے لئے مستحب ہے کہ وہ امانتدار اور عاقل ہو۔36.حاکم کا اپنے عاملوں کے پاس اور قاضی کا اپنے امینوں کو خط لکھنے کا بیان37.کیاحاکم کے لئے جائز ہے کہ صرف ایک شخص کو حالت دریافت کرنے کے لئے بھیجے۔38.حکام کے ترجمان کا بیان39.امام کا اپنے عمال کا محاسبہ کرنے کا بیان40.امام کے رازدار اور مشیروں کا بیان۔41.لوگ امام سے کس طرح بیعت کریں؟42.اس شخص کا بیان جو دو مرتبہ بیعت کرے۔43.اعراب کی بیعت کا بیان44.نابالغ کے بیعت کرنے کا بیان45.بیعت کرنے کے بعد اس کی واپسی کی خواہش کرنے کا بیان46.اس شخص کی بیعت کا بیان جس نے صرف دنیا کے لئے بیعت کی47.عورتوں کی بیعت کا بیان48.اس شخص کا بیان جو بیعت کو توڑ ڈالے۔49.خلیفہ مقرر کرنے کا بیان50.یہ بات ترجمۃ الباب سے خالی ہے۔51.دشمنوں اور شک کرنے والوں کو گھروں سے نکال دینے کا بیان52.کیا امام کے لئے جائز ہے کہ مجرموں اور گناہگاروں کو اپنے پاس آنے اور ملنے سے منع کرے؟