TrueHadith

عام راستے میں جو وسیع میدان ہو، جب لوگ اختلاف کریں پھر اس کے مالک وہاں مکان بنانا چاہیں تو راستہ کے لئے سات گز چھوڑ دیں ۔

Sahih BukhariHadith 2293

Narrated by Abu Huraira

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ عَنْ الزُّبَيْرِ بْنِ خِرِّيتٍ عَنْ عِکْرِمَةَ سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَضَی النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا تَشَاجَرُوا فِي الطَّرِيقِ بِسَبْعَةِ أَذْرُعٍ

موسی بن اسماعیل، جریر بن حازم، زبیر بن حریت، عکرمہ، ابوہریرہ سے روایت ہے انہوں نے بیان کیا کہ جب لوگوں نے راستے کے متعلق جھگڑا کیا تو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سات گز چھوڑ دینے کا حکم صادر فرمایا۔

Narrated Abu Huraira: The Prophet judged that seven cubits should be left as a public way when there was a dispute about the land.

Permalink