TrueHadith

اس شخص کا بیان جو کعبہ کے پاس نہ گیا، اور نہ طواف کیا، یہاں تک کہ عرفات چلا گیا اور طواف اول کے بعد واپس ہو۔

Sahih BukhariHadith 1519

Narrated by Ibn Abbas

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَکْرٍ حَدَّثَنَا فُضَيْلٌ حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ عُقْبَةَ أَخْبَرَنِي کُرَيْبٌ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ قَدِمَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَکَّةَ فَطَافَ وَسَعَی بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ وَلَمْ يَقْرَبْ الْکَعْبَةَ بَعْدَ طَوَافِهِ بِهَا حَتَّی رَجَعَ مِنْ عَرَفَةَ

محمد بن ابی بکر، فضیل، موسیٰ بن عقبہ، کریب، عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم مکہ تشریف لائے، تو سات بار طواف کیا اور صفا و مروہ کے درمیان طواف کیا اور طواف کرنے کے بعد کعبہ کے پاس نہ گئے، یہاں تک کہ مقام عرفات سے واپس ہوئے۔

Narrated Ibn Abbas: The Prophet arrived at Mecca and performed Tawaf of the Kaba and Sa'i between Safa and Marwa, but he did not go near the Kaba after his Tawaf till he returned from Arafat. ________________________________________

Permalink