Sahih Bukhari — Hadith 1644
Narrated by 'Aisha
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ إِنَّمَا کَانَ مَنْزِلٌ يَنْزِلُهُ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِيَکُونَ أَسْمَحَ لِخُرُوجِهِ يَعْنِي بِالْأَبْطَحِ
ابونعیم، سفیان، ہشام، عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ ایک مقام تھا جہاں نبی صلی اللہ علیہ وسلم اترتے تاکہ وہاں سے آسانی کیساتھ نکل سکیں اس سے مراد وہ ابطح لیتی ہیں۔
Narrated 'Aisha: It (i.e. Al-Abtah) was a place where the Prophet used to camp so that it might be easier for him to depart.