TrueHadith

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں تمتع کرنے کا بیان ۔

Sahih BukhariHadith 1469

Narrated by 'Imran

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ عَنْ قَتَادَةَ قَالَ حَدَّثَنِي مُطَرِّفٌ عَنْ عِمْرَانَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ تَمَتَّعْنَا عَلَی عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَنَزَلَ الْقُرْآنُ قَالَ رَجُلٌ بِرَأْيِهِ مَا شَائَ

موسی بن اسماعیل، ہمام، قتادہ، مطرف، عمران، بن حصین رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں۔ انہوں نے بیان کیا کہ ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں تمتع کیا اور قرآن کی آیت نازل ہوئی لیکن ایک شخص نے اپنی رائے جو چاہا کہہ دیا

Narrated 'Imran: We performed Hajj-at-Tamattu' in the lifetime of Allah's Apostle and then the Quran was revealed (regarding Hajj-at-Tamattu') and somebody said what he wished (regarding Hajj-at-Tamattu') according his own opinion. ________________________________________

Permalink