TrueHadith

قربانی کے جانوروں کی جھولوں کے خیرات کئے جانے کا بیان ۔

Sahih BukhariHadith 1603

Narrated by 'Ali

حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا سَيْفُ بْنُ أَبِي سُلَيْمَانَ قَالَ سَمِعْتُ مُجَاهِدًا يَقُولُ حَدَّثَنِي ابْنُ أَبِي لَيْلَی أَنَّ عَلِيًّا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ حَدَّثَهُ قَالَ أَهْدَی النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِائَةَ بَدَنَةٍ فَأَمَرَنِي بِلُحُومِهَا فَقَسَمْتُهَا ثُمَّ أَمَرَنِي بِجِلَالِهَا فَقَسَمْتُهَا ثُمَّ بِجُلُودِهَا فَقَسَمْتُهَا

ابو نعیم، سیف بن ابی سلیمان، مجاہد، ابن ابی لیلی، حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے سو اونٹ قربانی کئے، مجھے ان کا گوشت تقسیم کر نے کا حکم دیا تو میں نے تقسیم کر دیا، پھر ان کی جھولوں کو تقسیم کرنے کا حکم دیا تو میں نے تقسیم کر دیا پھر ان کھالوں کے تقسیم کر نے کا حکم دیا تو میں نے ان کی کھالوں کو تقسیم کر دیا۔

Narrated 'Ali: The Prophet offered one hundred Budn as Hadi and ordered me to distribute their meat (in charity) and I did so. Then he ordered me to distribute their covering sheets in charity and I did so. Then he ordered me to distribute their skins in charity and I did so. ________________________________________

Permalink