TrueHadith

دو آدمی تیسرے کو چھوڑ سرگوشی نہ کریں۔ الخ

Sahih BukhariHadith 5814

Narrated by 'Abdullah

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ ح و حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ قَالَ حَدَّثَنِي مَالِکٌ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا کَانُوا ثَلَاثَةٌ فَلَا يَتَنَاجَی اثْنَانِ دُونَ الثَّالِثِ

عبداللہ بن یوسف، مالک (دوسری سند) اسماعیل، مالک، نافع، حضرت عبداللہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب تین آدمی ہوں، تو دو آدمی تیسرے کو چھوڑ کر سرگوشی نہ کریں۔

Narrated 'Abdullah: the Prophet said "When three persons are together, then no two of them should hold secret counsel excluding the third person."

Permalink