TrueHadith

کوئی شخص کسی کو اس کے بیٹھنے کی جگہ سے نہ اٹھائے۔

Sahih BukhariHadith 5798

Narrated by Ibn 'Umar

حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنِي مَالِکٌ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يُقِيمُ الرَّجُلُ الرَّجُلَ مِنْ مَجْلِسِهِ ثُمَّ يَجْلِسُ فِيهِ

اسماعیل بن عبداللہ ، مالک، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ آنحضرت رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کوئی شخص کسی کو اس کے بیٹھنے سے نہ اٹھائے، تاکہ آپ اس جگہ پر بیٹھ جائے۔

Narrated Ibn 'Umar: The Prophet said, "A man should not make another man get up from his (the latter's) seat (in a gathering) in order to sit there.

Permalink